تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَسَد" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں حَسَد کے معانیدیکھیے

حَسَد

hasadहसद

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: حَسَدَ

Roman

حَسَد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی کی نعمت کا زوال چاہنا، جلن، کینہ، بدخواہی (کرنا، رکھنا، ہونا کے ساتھ)

    مثال حسد بری چیز ہے کسی کی ترقی دیکھ کر حسد نہیں کرنا چاہیے

شعر

Urdu meaning of hasad

Roman

  • kisii kii neamat ka zavaal chaahnaa, jalan, kiina, badaKhvaahii (karnaa, rakhnaa, honaa ke saath

English meaning of hasad

Noun, Masculine

  • envy, malice, emulation, ambition

    Example Hasad buri chiz hai kisi ki taraqqi dekh kar hasad nahin karana chahiye

हसद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जलन, ईर्ष्या, द्वेष, कपट, कीना, डाह

    उदाहरण हसद बुरी चीज़ है किसी की तरक़्क़ी देख कर हसद नहीं करना चाहिए

حَسَد کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَسَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَسَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone