تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہرزہ سرائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہرزہ سرائی کے معانیدیکھیے
ہرزہ سرائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بکواس، زٹل، بیہودہ گوئی
شعر
بھوک اگنے لگی گندم کی جگہ کھیتوں میں
حاکم وقت تری ہرزہ سرائی نہ گئی
جناب شیخ کی ہرزہ سرائی جاری ہے
ادھر سے ظلم ادھر سے دہائی جاری ہے
بہت مصروف ہیں اہل جہاں ہرزہ سرائی میں
اب آشوب سخن میں بے حسی کو کون لکھے گا
English meaning of harza-saraa.ii
Noun, Feminine
- silly talk, prattle, ramble
हर्ज़ा-सराई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बकवास, फ़ुज़ूल और तुच्छ बातें
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہرزہ سرائی)
ہرزہ سرائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔