تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَرزَہ گوئی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرزَہ گوئی کے معانیدیکھیے
ہَرزَہ گوئی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- فضول یا بیہودہ باتیں، بکواس
شعر
ہرزہ گوئی سے مجھ کو دی ہے نجات
ہے گی منت یہ بے زبانی کی
یہ جو عرشؔ شکوہ طراز ہے جسے ہرزہ گوئی پہ ناز ہے
یہ وہی ہے شاعر خوش بیاں تجھے یاد ہو کہ نہ یاد ہو
نہ کر اتنی بھی ناصح ہرزہ گوئی
خوش آتی کب ہے یہ بق بق کسی کو
English meaning of harza-go.ii
Noun, Feminine
- silly talk, prattle, ramble
हर्ज़ा-गोई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- व्यर्थ की बातें करना, बकवास
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَرزَہ گوئی)
ہَرزَہ گوئی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔