تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرَّاف" کے متعقلہ نتائج

حَبِیب

جس سے محبت کی جائے، محبوب، پیارا، معشوق، عاشق

حَبِیبَہ

دوست، چہیتی

حَبِیبُ اللہ

رک : حبیب خدا.

حَبِیبِ خُدا

خدا کا دوست، خدا کا پیارا، حضرت رسول اکرم کا لقب

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

اَللہ کا حَبِیب

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم جو خدا ئے تعالیٰ کے آخری پیغمبر ہیں .

یا حَبِیب

اے محبوب ، اے دوست ، رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کو پکارنے کا کلمہ ۔

ذِکْرِ حَبِیب

محبوب کی باتیں، محبوب کا تذکرہ بالخصوص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد، ذکرِ رسالت پناہ

خُدا جانے خُدا کا حَبِیب

اللہ کی باتیں وہی جانے یا اس کا رسولؐ.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرَّاف کے معانیدیکھیے

حَرَّاف

harraafहर्राफ़

اصل: عربی

مادہ: حَرْف

موضوعات: اشارتاً

اشتقاق: حَرَفَ

Roman

حَرَّاف کے اردو معانی

صفت

  • (عربی میں حرافت بر وزن کرامت، بمعنی تیز طعم ہونا ہے، اس سے یہ لفظ ہندوستانیوں نے بنا لیا ہے)
  • چالاک، عیّار، مکار، شوخ دیدہ، پیشہ ور، صاحب حرفت، چالاک عورت
  • (مراداً) معشوق
  • (اشارہ کے ساتھ)، تیز، چالاک
  • باتونی

Urdu meaning of harraaf

Roman

  • (arbii me.n hira fatt bar vazan karaamat, bamaanii tez taam honaa hai, is se ye lafz hinduustaaniyo.n ne banaa liyaa hai
  • chaalaak, ayyaar, makkaar, shoKh diidaa, peshaavar, saahib hirfat, chaalaak aurat
  • (muraadan) maashuuq
  • (ishaaraa ke saath), tez, chaalaak
  • baatuunii

English meaning of harraaf

हर्राफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَبِیب

جس سے محبت کی جائے، محبوب، پیارا، معشوق، عاشق

حَبِیبَہ

دوست، چہیتی

حَبِیبُ اللہ

رک : حبیب خدا.

حَبِیبِ خُدا

خدا کا دوست، خدا کا پیارا، حضرت رسول اکرم کا لقب

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

اَللہ کا حَبِیب

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم جو خدا ئے تعالیٰ کے آخری پیغمبر ہیں .

یا حَبِیب

اے محبوب ، اے دوست ، رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کو پکارنے کا کلمہ ۔

ذِکْرِ حَبِیب

محبوب کی باتیں، محبوب کا تذکرہ بالخصوص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد، ذکرِ رسالت پناہ

خُدا جانے خُدا کا حَبِیب

اللہ کی باتیں وہی جانے یا اس کا رسولؐ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرَّاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرَّاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone