تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَرجانَہ" کے متعقلہ نتائج

مُخالِف

مخالفت کرنے والا، دشمن، بیری، عدو، ناموافق، برخلاف

مُخالِفانَہ

دشمنی پر مبنی ، معاندانہ ، مخالفت آمیز ، مخالف کی طرح

مُخالِف ہونا

برخلاف ہونا، برعکس ہونا، دشمن ہونا، باغی ہونا

مُخالِفَت

دشمنی، عداوت، روگردانی، عناد

مُخالِفِین

دشمنی یا عداوت رکھنے والے

مُخالِف سَمْت

خلاف سمت ، دوسری طرف ، تضاد کی راہ

مُخالِف رائے

نا موافق رائے، خلاف رائے

مُخالِف سَمَجْھنا

دشمن خیال کرنا ، ناموافق جاننا

مُخالِفَت کَرْنا

دُشمنی کرنا، بیر رکھنا، تضاد برتنا، اختلاف کرنا، اعتراض کرنا

آسْمان مُخالِف ہونا

وقت كا ناموافق ہونا، گردش میں مبتلا ہونا

ہوا مُخالِف ہونا

ہوا سامنے سے پڑنا، جدھر جارہے ہوں ہوا ادھر سے آنا

مُتَشابِہ مُخالِف بَہ کَیف

(عروض) ایسے ارکان جن کے باہم ملنے میں حرفوں کی تعداد یکساں ہو لیکن کیفیت ایک نہ ہو ۔

مُتَشابِہ مُخالِف بَہ کَم

(عروض) وہ پنج حرفی رکن اور ہفت حرفی رکن جنھیں ملا کر تعدادِ مقررہ تک لے جائیں ، مثلاً فعولن مفاعیلن دوبار یا مستفعلن فاعلن دوبار ۔

تُنْدِیٔ بادِ مُخالِف

مخالف سمت سے چلنے والی تیز ہوا، مجازا کسی بھی کام کی مخالفت

بادِ مُخالِف

وہ ہوا جو منزل مقصود کی طرف جانے سے روکے، اَْندھی جو راستے میں مزاحم ہو

فَرِیقِ مُخالِف

صِنْفِ مُخالِف

مخالف جنس ، مرد یا عورت .

حِزْبِ مُخالِف

پارلیمنٹ یا اسمبلی میں حزب اقتدار کی مخالف جماعت، اپوزیشن پارٹی

مَدِّ مُخالِف

مخالف گروہ، جماعت یا فرد، فریق ثانی

قائدِ حِزْبِ مُخالِف

(سیاست) پارلیمنٹ یا اسمبلی میں مخالف پارٹی کا سربراہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرجانَہ کے معانیدیکھیے

ہَرجانَہ

harjaanaहर्जाना

اصل: عربی

وزن : 222

ہَرجانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

    مثال - فریق ثانی کو خسارہ اٹھانا پڑے تو وہ نالش ہرجانہ دائر کرسکتا تھا

شعر

English meaning of harjaana

Noun, Masculine

  • indemnity, damages, compensation

    Example - Fariq-e-sani (The Defendant) ko khasara uthana pade to wo naalish (Petition) harjana daaer kar sakta hai,

हर्जाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह धन या वस्तु जो किसी को उस नुकसान के बदले में (उसके द्बारा जिससे या जिसके कारण नुकसान पहुँचा हो) दी जाय, जो उसे उठाना पड़ा हो, हानि के बदले में दिया जानेवाला धन, क्षतिपूर्ति का द्रव्य, नुकसान पूरा करना, हानि का बदला, क्षतिपूर्ति

    उदाहरण - फ़रीक़-ए-सानी (दूसरा पक्ष) को ख़सारा उठाना पड़े तो वह नालिश (मुक़दमा) हर्जाना दाएर कर सकता है,

ہَرجانَہ کے قافیہ الفاظ

ہَرجانَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

ہرجانہ دیکھئے، ’’حرج‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَرجانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَرجانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone