تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَرجَہ" کے متعقلہ نتائج

دَرْگُزَر

غلطیوں کو نظر انداز کرنے کی کیفیت یا حالت، غلطیاں دیکھ کر اسے نظر انداز کرنا، معافی، چشم پوشی

دَر گُذَر

क्षमा करना, भुला देना, नज़र अंदाज़ करना

دَرْگُزَر ہونا

درگُزر کرنا (رک) کا لازم ، معافی مِلنا ، چشم پوشی ہونا .

دَرْگُزَر کَرْنا

چشم پوشی کرنا، اِغماض کرنا

دَرْگُزَر فَرْمانا

درگُزر کرنا (رک) کا تعظیمی استعمال .

دَرْگُزَری

درگُزر، معافی، چشم پوشی، عضو

دَرْگُزَرْنا

باز آنا، ترک کرنا

دَر گُزَرْنی

درگُزر سے منسوب ، جس میں معانی اور عضو پایا جائے .

عَفْو و دَرْگُزَر

خطا و قصور معاف کرنا

دیر گُزَرْنا

زیادہ وقت صرف ہونا ، (کسی کام کی انجام دہی یا تکمیل میں) دیر لگنا.

دَور گُزَر جانا

زمانہ بیت جانا.

دِل سے دَر گُزَر کَرْنا

دل سے نکال دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرجَہ کے معانیدیکھیے

ہَرجَہ

harjaहर्जा

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ہَرجَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تاوان، ہرجانہ، زر نقصان، معاوضہ، بدل
  • نقصان، خسارہ
  • ہرج، مضائقہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حَرْجَہ

نقصان کا تدارک، نقصان کا معاوضہ (جو کوئی شخص کسی کو دے)، ہرجانہ

ہَرزَہ

پودا جو بوئی ہوئی فصل کے ساتھ خود بخود اگے، جڑی بوٹی، خود رو گھاس پھوس، پودا جو کسی کام کا نہ ہو

Urdu meaning of harja

  • Roman
  • Urdu

  • taavaan, harjaanaa, zar nuqsaan, mu.aavzaa, badal
  • nuqsaan, Khasaaraa
  • harj, mazaa.iqaa

English meaning of harja

Noun, Masculine

  • to assess damages (for) harja-e-zati, Personal damages compensation
  • loss, harm
  • demurrage

हर्जा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

ہَرجَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

ہرجہ اول مفتوح دوم ساکن۔ اردو والوں نے’’ہرج‘‘ پر ہائے ہوز بڑھا کر بنا لیا ہے، لیکن اس کے معنی محض ’’نقصان‘‘ کے ہیں، مالی نقصان یا وقت کا نقصان۔ یہ لفظ نہ فارسی میں ہے نہ عربی میں، لیکن اردو میں ہمیشہ ہائے ہوز سے لکھا جاتا ہے، الف سے نہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَرْگُزَر

غلطیوں کو نظر انداز کرنے کی کیفیت یا حالت، غلطیاں دیکھ کر اسے نظر انداز کرنا، معافی، چشم پوشی

دَر گُذَر

क्षमा करना, भुला देना, नज़र अंदाज़ करना

دَرْگُزَر ہونا

درگُزر کرنا (رک) کا لازم ، معافی مِلنا ، چشم پوشی ہونا .

دَرْگُزَر کَرْنا

چشم پوشی کرنا، اِغماض کرنا

دَرْگُزَر فَرْمانا

درگُزر کرنا (رک) کا تعظیمی استعمال .

دَرْگُزَری

درگُزر، معافی، چشم پوشی، عضو

دَرْگُزَرْنا

باز آنا، ترک کرنا

دَر گُزَرْنی

درگُزر سے منسوب ، جس میں معانی اور عضو پایا جائے .

عَفْو و دَرْگُزَر

خطا و قصور معاف کرنا

دیر گُزَرْنا

زیادہ وقت صرف ہونا ، (کسی کام کی انجام دہی یا تکمیل میں) دیر لگنا.

دَور گُزَر جانا

زمانہ بیت جانا.

دِل سے دَر گُزَر کَرْنا

دل سے نکال دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَرجَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَرجَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone