تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَرِیمِ ناز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَرِیمِ ناز کے معانیدیکھیے
حَرِیمِ ناز کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- محبوب کا گھر، دوست کی قیام گاہ، شبستان محبوب
شعر
قدم اپنے حریم ناز میں اس شوق سے رکھنا
کہ جو دیکھے مرے دل کو تمہارا آستاں سمجھے
حریم ناز کے پردے میں جو نہاں تھا کبھی
اسی نے شوخ ادائیں دکھا کے لوٹ لیا
English meaning of hariim-e-naaz
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- abode of beloved, beloved's house
हरीम-ए-नाज़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रेमिका का घर, महबूब का मकान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَرِیمِ ناز)
حَرِیمِ ناز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔