تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَرْف و حِکایَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَرْف و حِکایَت کے معانیدیکھیے
حَرْف و حِکایَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بات چیت، گفتگو
شعر
تمام حرف و حکایت تمام دیدہ و دل
اس اہتمام پہ بھی شرح عاشقی نہ ہوئی
نہ شکوہ شکایت نہ حرف و حکایت
کہو میرؔ جی آج کیوں ہو خفا سے
چشم خاموش کی بابت مجھے معلوم نہ تھا
یہ بھی ہے حرف و حکایت مجھے معلوم نہ تھا
English meaning of harf-o-hikaayat
Noun, Feminine
- conversation, word and anecdote, story
हर्फ़-ओ-हिकायत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कथोपकथन, वार्तालाप, बातचीत, गुफ़्तगु
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَرْف و حِکایَت)
حَرْف و حِکایَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔