تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَرْفِ مُکَرَّر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَرْفِ مُکَرَّر کے معانیدیکھیے
حَرْفِ مُکَرَّر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ حرف جو غلطی سے دو بارہ لکھا گیا ہو، دوبارہ کہی ہوئی بات
شعر
یارب زمانہ مجھ کو مٹاتا ہے کس لیے
لوح جہاں پہ حرف مکرر نہیں ہوں میں
تو سمجھتا ہے مجھے حرف مکرر لیکن
میں صحیفہ ہوں ترے دل پہ اترنے والا
English meaning of harf-e-mukarrar
Noun, Masculine
- a letter written twice by mistake
हर्फ़-ए-मुकर्रर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दुबारा आया हुआ शब्द, दो बार कही हुई बात, वह अक्षर जो ग़लती से दुबारा लिखा गया हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَرْفِ مُکَرَّر)
حَرْفِ مُکَرَّر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔