تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرْفِ باطِل" کے متعقلہ نتائج

سَحارَہ

(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرْفِ باطِل کے معانیدیکھیے

حَرْفِ باطِل

harf-e-baatilहर्फ़-ए-बातिल

اصل: عربی

وزن : 2222

دیکھیے: حَرْفِ غَلَط

حَرْفِ باطِل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ حرف جو تحریر میں غلط لکھا گیا ہو اور اُسے مِٹا دیا جائے

شعر

English meaning of harf-e-baatil

Noun, Masculine

  • the erroneous word in writing which is erased

हर्फ़-ए-बातिल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह अक्षर जो अशुद्ध हो और जिसका मिटाना अनिवार्य हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرْفِ باطِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرْفِ باطِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone