تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرْفِ اَوَّل" کے متعقلہ نتائج

اَفْلاک

آسمان، آکاش

اَفْلاکی

افلاک سے منسوب، آسمانوں یا عالم بالا کے رہنے والے

اَفْلاک پَرْ دِماغ ہونا

مغرور ہونا، زمین پر پانْو نہ رکھنا، شیخی میں بھرا ہونا

اَفْلاک سے آگ بَرسْنا

سخت گرمی پڑنا

ہَفْت اَفْلاک

سات آسمان

دَورَۂ اَفْلاک

(مجازاً) سعد ستاروں کا اثر.

ہَفْت جوشَن اَفْلاک

ساتوں آسمان جو لڑائی کے ایک لباس جوشن (رک) کی طرح ہیں ؛ (مجازاً) سات آسمان ۔

گُنْبَدِ اَفْلاک

dome of skies, heavens

طاسِ اَفْلاک

آسمان کا گنبد

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرْفِ اَوَّل کے معانیدیکھیے

حَرْفِ اَوَّل

harf-e-avvalहर्फ़-ए-अव्वल

اصل: عربی

وزن : 2222

Roman

حَرْفِ اَوَّل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تعارف کی عبارت جو کتاب کے آغاز میں اصل مضمون یا متن سے پہلے لکھی جاتی ہے، پیش لفظ، مقدمہ، دیباچہ
  • پہلا حرف

شعر

Urdu meaning of harf-e-avval

Roman

  • ta.aaruf kii ibaarat jo kitaab ke aaGaaz me.n asal mazmuun ya matan se pahle likhii jaatii hai, pesh lafz, muqaddama, diibaacha
  • pahlaa harf

English meaning of harf-e-avval

Noun, Masculine

  • introduction, prologue, initiating step

हर्फ़-ए-अव्वल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पहला शब्द, प्रस्तावना, परिचय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَفْلاک

آسمان، آکاش

اَفْلاکی

افلاک سے منسوب، آسمانوں یا عالم بالا کے رہنے والے

اَفْلاک پَرْ دِماغ ہونا

مغرور ہونا، زمین پر پانْو نہ رکھنا، شیخی میں بھرا ہونا

اَفْلاک سے آگ بَرسْنا

سخت گرمی پڑنا

ہَفْت اَفْلاک

سات آسمان

دَورَۂ اَفْلاک

(مجازاً) سعد ستاروں کا اثر.

ہَفْت جوشَن اَفْلاک

ساتوں آسمان جو لڑائی کے ایک لباس جوشن (رک) کی طرح ہیں ؛ (مجازاً) سات آسمان ۔

گُنْبَدِ اَفْلاک

dome of skies, heavens

طاسِ اَفْلاک

آسمان کا گنبد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرْفِ اَوَّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرْفِ اَوَّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone