تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرْف بَہ حَرْف" کے متعقلہ نتائج

دِلیر

خوف، جھجک یا ہچکچاہٹ کے بغیر کسی کام یا اقدام پر آمادہ، نڈر، جراؑت یا بے باکی سے کام لینے والا، بے جھجک، بیباک، بہادر، دلیر

دِلیری

دلیر کا اسم کیفیّت، بے باکی، بے خوفی، شجاعت، بہادری، جوانمردی

دِلیر زَبانی

بے باکی ، چرب زبانی .

دِلیری سے

ہمت کے ساتھ، بے خوفی کے ساتھ، بہادری سے

دِلیری دینا

کسی کام یا اقدام کی جراؑت دلانا، حوصلہ افزائی کرنا، ہمّت بڑھانا

دِلیری کَرْنا

مقابلہ کرنا، بہادری سے کام کرنا، ہمت کرنا اور دکھانا

دِلیرانَہ

جراؑت کے ساتھ ، بہادری سے، بے باکانہ

دِلیرِی مَردوں کا گَہنا ہے

مرد کو بہادر ہونا چاہیے، بہادری مرد کی خوبی ہے

دِلیرانَہ اَقدام کَرنا

take a bold step

دِلیر کَرنا

نڈر بنانا ، خوف سے نجات دلانا ، شہ دینا .

دِیدَہ دلیر

۱. نڈر ، دلیر ، بے خوف.

ڈَریں لومْڑی سے نام دِلیر

کسی شخص کی بُزدلی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرْف بَہ حَرْف کے معانیدیکھیے

حَرْف بَہ حَرْف

harf-ba-harfहर्फ़-ब-हर्फ़

نیز : حَرْف بَحَرْف

اصل: عربی

وزن : 21221

Roman

حَرْف بَہ حَرْف کے اردو معانی

صفت

  • لفظ بلفظ۔، ایک ایک حرف
  • لفظ بلقط، حرفاً حرفاً،ایک ایک حرف کرکے، ایک ایک حرف جیسے حرف بحرف پڑھا

فعل متعلق

  • ایک ایک حرف کر کے، ہر لفظ، کُل کا کُل، بعینہ، بجنسہ، ہُوبہو، من و عن

Urdu meaning of harf-ba-harf

Roman

  • lafz balfaz।, ek ek harf
  • lafz balqat, harfan harfan,ek ek harf karke, ek ek harf jaise harf bahraf pa.Dhaa
  • ek ek harf kar ke, har lafz, kul ka kul, ba.iinaa, bajinsaa, huu.obho, man-o-en

English meaning of harf-ba-harf

Adjective

  • letter by letter, word for word, verbatim, literatim, exact (in every detail)

Adverb

  • letter by letter, literally, syllable by syllable, word for word

हर्फ़-ब-हर्फ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अक्षरशः, एक-एक हफ़ करके, पूरा-पूरा, विस्तारपूर्वक

क्रिया-विशेषण

  • एक एक अक्षर कर के, हर शब्द, कुल का कुल, जस का तस, हू-ब-हू

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِلیر

خوف، جھجک یا ہچکچاہٹ کے بغیر کسی کام یا اقدام پر آمادہ، نڈر، جراؑت یا بے باکی سے کام لینے والا، بے جھجک، بیباک، بہادر، دلیر

دِلیری

دلیر کا اسم کیفیّت، بے باکی، بے خوفی، شجاعت، بہادری، جوانمردی

دِلیر زَبانی

بے باکی ، چرب زبانی .

دِلیری سے

ہمت کے ساتھ، بے خوفی کے ساتھ، بہادری سے

دِلیری دینا

کسی کام یا اقدام کی جراؑت دلانا، حوصلہ افزائی کرنا، ہمّت بڑھانا

دِلیری کَرْنا

مقابلہ کرنا، بہادری سے کام کرنا، ہمت کرنا اور دکھانا

دِلیرانَہ

جراؑت کے ساتھ ، بہادری سے، بے باکانہ

دِلیرِی مَردوں کا گَہنا ہے

مرد کو بہادر ہونا چاہیے، بہادری مرد کی خوبی ہے

دِلیرانَہ اَقدام کَرنا

take a bold step

دِلیر کَرنا

نڈر بنانا ، خوف سے نجات دلانا ، شہ دینا .

دِیدَہ دلیر

۱. نڈر ، دلیر ، بے خوف.

ڈَریں لومْڑی سے نام دِلیر

کسی شخص کی بُزدلی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرْف بَہ حَرْف)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرْف بَہ حَرْف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone