تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرْف آشْنا" کے متعقلہ نتائج

مُدَرِّس

درس دینے والا، پڑھانے والا، معلّم، اُستاد

مُدَرِّسِ اَوَّل

بہترین معلّم ، سب اُستادوں کے اُستاد ؛ مراد : آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم

مُدَرَّس

تجربہ کار ، اچھا تعلیم یافتہ ، طالب علم

مُدَرِّسی

پڑھانے کاکام یا پیشہ، مدرس کا کام یا عہدہ، معلمی

مُدَرِّسانَہ

مدرس کی طرح، سبق پڑھانے والے کے انداز کا، معلّمانہ، اُستادانہ، تدریسی، تعلیمی، تفہیمی

مُدَرِّسِین

بہت سے معلم ، تعلیم دینے والے ، پڑھانے والے، معلمین ، اساتذہ

مُدِرِّ صَفْرا

(طب) خلط صفرا کو جاری کرنے والی دوا

صَدْر مُدَرِّس

سب سے بڑا استاد یا معلم، ہیڈ ماسٹر

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرْف آشْنا کے معانیدیکھیے

حَرْف آشْنا

harf-aashnaaहर्फ़-आश्ना

وزن : 21212

Roman

حَرْف آشْنا کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • وہ شخص جو حروف کی شناخت کر سکے، وہ شخص جو تھوڑا سا پڑھ سکے، معمولی تعلیم یافتہ بہت کم پڑھا لکھا

Urdu meaning of harf-aashnaa

  • vo shaKhs jo huruuf kii shanaaKht kar sake, vo shaKhs jo tho.Daa saa pa.Dh sake, maamuulii taaliim-e-yaaftaa bahut kam pa.Dhaa likhaa

English meaning of harf-aashnaa

Persian, Arabic - Adjective

  • just able to read, one who has just begun to learn, beginner

हर्फ़-आश्ना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • वह व्यक्ति जो अक्षरों को पहचान और पढ़ सकता हो, बहुत कम पढ़ा-लिखा, अटक-अटक कर उलटा-सीधा पढ़ने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُدَرِّس

درس دینے والا، پڑھانے والا، معلّم، اُستاد

مُدَرِّسِ اَوَّل

بہترین معلّم ، سب اُستادوں کے اُستاد ؛ مراد : آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم

مُدَرَّس

تجربہ کار ، اچھا تعلیم یافتہ ، طالب علم

مُدَرِّسی

پڑھانے کاکام یا پیشہ، مدرس کا کام یا عہدہ، معلمی

مُدَرِّسانَہ

مدرس کی طرح، سبق پڑھانے والے کے انداز کا، معلّمانہ، اُستادانہ، تدریسی، تعلیمی، تفہیمی

مُدَرِّسِین

بہت سے معلم ، تعلیم دینے والے ، پڑھانے والے، معلمین ، اساتذہ

مُدِرِّ صَفْرا

(طب) خلط صفرا کو جاری کرنے والی دوا

صَدْر مُدَرِّس

سب سے بڑا استاد یا معلم، ہیڈ ماسٹر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرْف آشْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرْف آشْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone