تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَرَم" کے متعقلہ نتائج

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرَم کے معانیدیکھیے

ہَرَم

haramहरम

وزن : 12

Roman

ہَرَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بڑھاپا، بوڑھا ہونے کی حالت یا کیفیت، کہولت، قدامت، کہنگی
  • مخروطی شکل کی شے، کسی چیز کا چوٹی دارڈھیر، کوئی مخروطی تعمیر، کثیر سطحی ٹھوس شکل جس کا قعدہ بالعموم مثلثی ہوتا ہے یا کبھی کبھی اس سے زیادہ پہلوؤں کا، مخروطی شکل کا مینار، مخروطی شکل کی عمارت، جس کی کرسی کئی اضلاع والی ہو
  • مصر کی قدیم مخروطی مینارنما عمارات میں سے کوئی جو مصر کے فرعونوں نے اپنے مقبروں کے لئے تعمیر کرائی تھیں
  • دماغ یا حلق کا ایک مخروطی شکل کا حصہ یا ٹکڑا، وسطی لختہ (Pyramid)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حَرَم

قابل عزت شے، مقدّس چیز، احترام کے لائق، محترم

Urdu meaning of haram

  • bu.Dhaapaa, buu.Dhaa hone kii haalat ya kaifiiyat, kuhuulat, qadaamat, kuhnagii
  • maKhruutii shakl kii shaiy, kisii chiiz ka choTii daarDhiir, ko.ii maKhruutii taamiir, kasiir sathii Thos shakl jis ka qaadaa bila.umuum musallasii hotaa hai ya kabhii kabhii is se zyaadaa pahluu.o.n ka, maKhruutii shakl ka miinaar, maKhruutii shakl kii imaarat, jis kii kursii ka.ii azlaa vaalii ho
  • misr kii qadiim maKhruutii miinaar numaa imaaraat me.n se ko.ii jo misr ke firauno.n ne apne maqabro.n ke li.e taamiir karaa.ii thii.n
  • dimaaG ya halaq ka ek maKhruutii shakl ka hissaa ya Tuk.Daa, vastii likhtaa (Pyramid)

English meaning of haram

Noun, Masculine

  • old age, oldness

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَرَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَرَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone