تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرَم" کے متعقلہ نتائج

آدھا

برابر كے دو حصوں میں سے ایک حصہ، نصف، ۱/۲

آدھا دانَہ

بٹائی كا اناج، فصل كا نصف حصہ

آدھا تِیہا

(لفظاً) آدھے كا تہائی، چھٹا حصہ

آدھا كَلِمَہ

ذرا سی بات، آدھی بات

آدھا تِہائی

تھوڑا بہت، كچھ نہ كچھ

آدھا رَہ جانا

دبلا ہونا، لاغر ہوجانا (اكثر سلب میں مستعمل)

آدھار ہِین

آدھا آدھا ہونا

كڑھنا، افسوس كرنا، تھوڑا تھوڑا ہونا

آدھا ہو جانا

آدھا كردینا كا لازم

آدھا كَرنا

دو برابر حصوں میں تقسیم كردینا، دو برابر حصوں میں بان٘ٹنا

آدھا سِیسی

آدھے سر كا درد جو سر کے بائیں یا دائیں جانب ہوتا ہے، درد شقیقہ

آدھا پَونا

اونا پونا، ناقص، نامكمل، ادھورا۔

آدھا بَجْنا

آدھے گھنٹے كی بجنا ہونا، وقفہ کی گھنٹی بجنا

آدھا آدھا

آدھا پاو

تھوڑا بہت، قلیل یا كمتر مقدار میں۔

آدھا روٹ

نصف موٹی یا بڑی روٹی، موٹی یا بڑی روٹی كا ٹكڑا

آدھا اَنْدھیرا آدھا اُجْیالا

(لفظاً) نصف سیاہ اور نصف سفید

آدھا تِیتَر آدھا بَٹِیر

وہ بات یا كام جو ایک اصول اور ایک انتظام كے تحت نہ ہو، بے میل چیز، مخلوط زبان، دو رنگا

آدھایَک

آدھا سِیسی کا دَرْد

آدھا ساجھا

برابر كا حصہ، نصف كی شركت

آدھا جھاڑا

چڑچٹا.

آدھ اَنگ

آدھے جسم کا فالج

آدھا پیٹ كھانا

بھوک سے كم كھانا ، پیٹ بھركے نہ كھانا۔

آدھاری

آدھار

سہارا، آسرا، بھروسا

آدھا آپ گھر، آدھا سب گھر

آدھا تو خود اپنے پاس رکھا اور آدھا گھر والوں کو دیا، خود غرض کے لئے مستعمل

آدْھ اَنْگی

جَھٹپَٹ کی کَہانی آدھا تیل آدھا پانی

جلدی میں کام خراب ہوتا ہے

جِسْم آدھا ہونا

بدن کمزور ہو جانا، نحیف و نزار ہو جانا.

مَکر چَکر کی کَہانی، آدھا دُودھ آدھا پانی

وہ بات جس میں آدھا سچ اور آدھا جھوٹ ہو

پَرْہیز بھی آدھا عِلاج ہے

پرہیز نصف بیماری کو کم کرتا ہے.

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

رُومال آدھا خِدْمَت گار ہوتا ہے

بڑے کام کی چیز ہے ، سودا سلف ، ہاتھ مُنْھ پوچھنا ، دوپٹہ یا چادر کا کام دینا ہے .

دھوبی کا چَھیلا آدھا اُجْلا آدھا مَیلا

بدتمیز ، بے سلیقہ ، پُھوہڑ.

گَھر بَیٹھے آدھا بَھلا

گھر کی آدھی بھلی، گھر بیٹھ کر آرام سے ہونے والی تھوڑی آمدنی بھی اچّھی ہے

آدھی مُرغی آدھا بَٹیر

دو مسلک ركھنے والا

چور کا دِل آدھا

رک : چور کا جی کتنا.

ایک آدھا

رک : ایک آدھ.

سارا جاتا دیکھئے تو آدھا دِیجئے بانٹ

رک : سارا دھن جاتا دیکھئے تو آدھا دیجیے بان٘ٹ .

جاتا دَھن دِیکھیے تو آدھا لِیجیے بانٹ

رک : سارا جاتا دیکھیے تو آدھا لیجیے بان٘ٹ .

جو دَھن جاتا دیکھیے تو آدھا دیجے بانٹ

اگر ساری دولت کا نقصان ہو رہا ہو تو آدھا دوسروں کو دے کر جتنا بچ سکے بچا لیجیے

سارا دَھن جاتا دیکھئے تو آدھا دِیجِئے بانٹ

جب کُل اسباب کا نُقصان ہوتا دیکھے تو کل کا خیال چھوڑ کر جتنا ہاتھ لگے اُسی پر قَناعت کرنے کے موقع محل پر بولتے ہیں

سارا مال جاتا جانْیے تو آدھا دِیجیے بانٹ

اگر تمام مال کا نقصان ہوتا نظر آئے اور آدھا دینے سے آدھا بچ جائے تو آدھا دے دینا چاہیے کہ اسی میں فائدہ ہے

سارا دَھن جاتا دیکِھیے تو آدھا دِیجِیے بانْٹ

نِیارے چولے بَل بَل جاؤُں، آدھا کھاتی سارا کھاؤُں

عورت علیحدہ گھر رکھنا چاہتی ہے ۔ چاہے غربت میں رہے

نِیارے چولے بَل بَل جاؤُں، سارا کھاتی آدھا کھاؤُں

اپنی کمائی سے خرچ کرنا مشکل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرَم کے معانیدیکھیے

حَرَم

haramहरम

اصل: عربی

وزن : 12

حَرَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قابل عزت شے، مقدّس چیز، احترام کے لائق، محترم

    مثال - لفظ حرم عربی میں عموماً کل ان چیزوں پر مشتمل ہے جن کی حرمت کی جاتی ہے۔

  • مکّے مدینے اور ان کے گرداگرد کے چند میل کا علاقہ حرم کہلاتا ہے اسے حرم کہنے کی وجہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ان کی عزّت قائم کی ہے اور ان مقامات پر بعض افعال اور اقدامات ممنوع ہیں مثال کے طور پر یہاں جنگ نہیں ہوسکتی درختوں کو نہیں کاٹا جا سکتا نیز اس میں داخل ہونے والا ہر گزند سے محفوظ ہوجاتا ہے (جب دونوں حرم مراد ہوں تو انھیں عموماً ’حرمین‘ کہتے ہیں)

    مثال - اسلامی اصطلاح میں مکے مدینے اور ان کے گرداگرد کے چند میل کے علاقے کو حرم کہتے ہیں۔

  • خانۂ کعبہ کے گرداگرد کا علاقہ جہاں جنگ وغیرہ ممنوع ہے، خانۂ کعبہ کی چاردیواری یا احاطہ، خانۂ کعبہ
  • اسلام، مرکزِ اسلام
  • زنان خانہ، گھر کا وہ حصہ جس میں عورتیں رہتی ہیں
  • اشراف کے گھر کی عورتیں
  • حضرت امام حسین کے اہل بیت

اسم، مؤنث

  • بیوی
  • لونڈی، باندی جس کو بیوی بنا لیا گیا ہو

    مثال - حرم پر لازم ہوتا ہے کہ ہر امر و نہی میں بیاہتا بی بی کی تابع داری کرے۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ہَرَم

بڑھاپا، بوڑھا ہونے کی حالت یا کیفیت، کہولت، قدامت، کہنگی

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of haram

Noun, Masculine

  • the sacred enclosure of Makkah and Medina, sanctuary
  • harem, seraglio, women's enclosures or quarters
  • concubine, female slave
  • harem, seraglio, women's enclosures or quarters
  • the sacred enclosure of Makkah and Medina, sanctuary
  • sacred

हरम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सम्मान योग्य वस्तु, पवित्र वस्तु, आदर के योग्य, आदरणीय
  • मक्के मदीने और उनके गिर्दागिर्द के कुछ मील का क्षेत्र हरम कहलाता है उसे हरम कहने का कारण ये है कि अल्लाह ताला ने उनका सम्मान स्थापित किया है और उन स्थानों पर कुछ क्रियाएँ वर्जित हैं उदापरण के रूप में यहाँ जंग नहीं हो सकती पेड़ो को नहीं काटा जा सकता अर्थात उसमें दाख़िल होने वाला प्रत्येक व्यक्ति क्षति से सुरक्षित हो जाता है (जब दोनों हरम अर्थात हूँ तो उन्हें साधारणतया ''हरमैन'' कहते हैं)
  • ख़ाना-ए-काबा के गिर्दागिर्द का क्षेत्र जहाँ युद्ध आदि वर्जित है, ख़ाना-ए-काबा की चारदीवारी या अहाता, ख़ाना-ए-काबा, काबा परिसर जहाँ वध या युद्ध की अनुमति नहीं है
  • महिलाओं का कक्ष, हरम-सरा, हरम, ज़नान-ख़ाना, घर का वह भाग जिसमें स्त्रियाँ रहती हैं, राज-प्रासाद या महल का वह हिस्सा जिसमें रानियाँ रहती हैं
  • शरीफ़ों के घर की स्त्रियाँ
  • हज़रत इमाम हुसैन के अनुयायी

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बीवी
  • लौंडी, बाँदी जिसको बीवी बना लिया गया हो

    उदाहरण - हरम पर लाज़िम होता है कि हर अमर-ओ-नही में बियाहता बी-बी की ताबेदारी करे।

حَرَم کے مترادفات

حَرَم سے متعلق دلچسپ معلومات

حرم کے معنی ہیں قابلِ عزّت، مقدّس چیز، احترام کے لائق، محترم۔ یہ لفظ کئ طرح استعمال ہوتا ہے۔ حرم، زنان خانے کو یعنی گھر کے اس حصے کو کہا جاتا ہے جس میں عورتیں رہتی ہیں۔ مکّے مدینے اور ان کے گرداگرد کے چند میل کا علاقہ بھی حرم کہلاتا ہے۔ اردو شاعری میں دیر وحرم کا بھی بہت ذکر آتا ہے۔ دیر یعنی بت خانہ اور حرم مسجد ۔ دیر وحرم اور ان سے وابستہ لوگوں کے درمیان کی کشمکش اور جھگڑے بہت پرانے ہیں ۔لیکن شاعر ان جھگڑوں سے ماوراء ہوتے ہیں۔ بجھ رہے ہیں چراغ دیر و حرم دل جلاؤ کہ روشنی کم ہے شاعری کی دنیا بہت کھلی ہوئی، کشادہ اور زندگی سے بھرپور ہے۔ اردو کے شاعروں نے ہمیشہ دیر وحرم کے محدود دائرے میں بند ہو کر سوچنے والے لوگوں کو طنز کا نشانہ بنایا ہے۔ سیکڑوں اشعار اس موضوع پر ملتے ہیں۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone