تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَرَج پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

مُتَعارِض

ایک دوسرے کے سامنے آنے والے، خبر یا بات وغیرہ جو ایک دوسرے کے برخلاف ہو، ایک دوسرے کی ضد یا مخالف، برعکس

مُتَعارِض ہونا

خلاف ہونا، متصادم ہونا، برعکس ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرَج پَڑنا کے معانیدیکھیے

ہَرَج پَڑنا

haraj pa.Dnaaहरज पड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہَرَج پَڑنا کے اردو معانی

  • رخنہ پڑنا ، رُکاوٹ پڑنا ، خلل واقع ہونا ؛ نقصان ہونا ؛ خرابی واقع ہونا ۔

Urdu meaning of haraj pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • rakhnaa pa.Dnaa, rukaavaT pa.Dnaa, Khalal vaaqya honaa ; nuqsaan honaa ; Kharaabii vaaqya honaa

हरज पड़ना के हिंदी अर्थ

  • दराड़ आना, बाधा आना, अड़चन आना, नुक़सान होना, ख़राबी आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَعارِض

ایک دوسرے کے سامنے آنے والے، خبر یا بات وغیرہ جو ایک دوسرے کے برخلاف ہو، ایک دوسرے کی ضد یا مخالف، برعکس

مُتَعارِض ہونا

خلاف ہونا، متصادم ہونا، برعکس ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَرَج پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَرَج پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone