تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرارَتِ غَرِیْبی" کے متعقلہ نتائج

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرارَتِ غَرِیْبی کے معانیدیکھیے

حَرارَتِ غَرِیْبی

haraarat-e-Gariibiiहरारत-ए-ग़रीबी

اصل: عربی

وزن : 1212122

Roman

حَرارَتِ غَرِیْبی کے اردو معانی

مؤنث

  • (طب) بڑھی ہوئی غیر طبعی حرارت میں بدن کی حرارت درجۂ اعتدال سے بڑھ جاتی ہے (ضد حرارت عزیزی)

Urdu meaning of haraarat-e-Gariibii

  • (tibb) ba.Dhii hu.ii Gair tibbii haraarat me.n badan kii haraarat darja-e-etidaal se ba.Dh jaatii hai (zid haraarat aziizii

English meaning of haraarat-e-Gariibii

Feminine

  • rise in body temperature due to a disease

हरारत-ए-ग़रीबी के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • एक बीमारी की वजह से शरीर के तापमान में वृद्धि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرارَتِ غَرِیْبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرارَتِ غَرِیْبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone