تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرامْ زادے کی رَسّی دَراز ہے" کے متعقلہ نتائج

اِبْلِیس

شیاطین کے سردار کا نام، جو قوم جن سے تھا اور تسبیح و تہلیل کی بنا پر صف ملائکہ میں شامل تھا، جب ملائکہ کو حکم ملا کہ حضرت آدم کو سجدہ کرو تو اس نے سرتابی کی اور ہمیشہ کے لیے مردور بارگاہ الہی ٹھہرا، سب سے پہلا نافرمان فرد جس نے حضرت آدم کو ورغلا کر جنت سے نکوایا

اِبْلِیس پَرَسْت

انیسویں صدی کی داستانوں میں باطل پرستوں کا ایک فرضی گروہ جو حاق پرستوں سے لڑتا رہا .

اِبْلِیس کا مُوت

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

اِبْلِیسی

ابلیس سے منسوب، شیطانی ذہنیت والا

اِبْلِیسانَہ

ابلیس (رک) سے منسوب : شیطانی ، خباثت یا شیطنت کا .

اِبْلِیس کا پیشاب

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

نَسلِ اِبلِیس

شیطان کی نسل ، ابلیس کی اولاد ؛ (مجازاً) بہت سرکش ، بہت مکار ۔

تَلْبِیسِ اِبْلِیس

deceit by satan, following the Satan

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرامْ زادے کی رَسّی دَراز ہے کے معانیدیکھیے

حَرامْ زادے کی رَسّی دَراز ہے

haraam-zaade kii rassii daraaz haiहराम-ज़ादे की रस्सी दराज़ है

نیز : حَرامْ زادے کی رَسّی دَراز ہے

ضرب المثل

Roman

حَرامْ زادے کی رَسّی دَراز ہے کے اردو معانی

  • شریر مدّت تک جیتا ہے اور اسے چھوٹ ملتی رہتی ہے
  • بد معاش ہمیشہ مزے میں رہتا ہے اور پکڑا نہیں جاتا
  • ظالم زیادہ دنوں تک جیتا ہے کیوں کہ اسے مارنا مشکل ہوتا ہے
  • بُرا آدمی کچھ زیادہ ہی دن زندہ رہتا ہے
  • ظالم کی موت مشکل سے آتی ہے

Urdu meaning of haraam-zaade kii rassii daraaz hai

Roman

  • shariir muddat tak jiitaa hai aur use chhuuT miltii rahtii hai
  • badmaash hamesha maze me.n rahtaa hai aur pak.Daa nahii.n jaataa
  • zaalim zyaadaa dino.n tak jiitaa hai kyo.n ki use maarana mushkil hotaa hai
  • buraa aadamii kuchh zyaadaa hii din zindaa rahtaa hai
  • zaalim kii maut mushkil se aatii hai

English meaning of haraam-zaade kii rassii daraaz hai

  • mischief-maker lives long

हराम-ज़ादे की रस्सी दराज़ है के हिंदी अर्थ

  • कमीना अधिक दिनों तक जीता है और उसे छूट मिलती रहती है
  • बदम'आश सदैव मज़े में रहता है और पकड़ा नहीं जाता
  • अत्याचारी अधिक दिनों जीता है क्यूँकि उसे मारना कठिन होता है
  • बुरा व्यक्ति अधिक दिनों तक जीवित रहता है
  • दुष्ट का अंत मुश्किल से होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِبْلِیس

شیاطین کے سردار کا نام، جو قوم جن سے تھا اور تسبیح و تہلیل کی بنا پر صف ملائکہ میں شامل تھا، جب ملائکہ کو حکم ملا کہ حضرت آدم کو سجدہ کرو تو اس نے سرتابی کی اور ہمیشہ کے لیے مردور بارگاہ الہی ٹھہرا، سب سے پہلا نافرمان فرد جس نے حضرت آدم کو ورغلا کر جنت سے نکوایا

اِبْلِیس پَرَسْت

انیسویں صدی کی داستانوں میں باطل پرستوں کا ایک فرضی گروہ جو حاق پرستوں سے لڑتا رہا .

اِبْلِیس کا مُوت

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

اِبْلِیسی

ابلیس سے منسوب، شیطانی ذہنیت والا

اِبْلِیسانَہ

ابلیس (رک) سے منسوب : شیطانی ، خباثت یا شیطنت کا .

اِبْلِیس کا پیشاب

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

نَسلِ اِبلِیس

شیطان کی نسل ، ابلیس کی اولاد ؛ (مجازاً) بہت سرکش ، بہت مکار ۔

تَلْبِیسِ اِبْلِیس

deceit by satan, following the Satan

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرامْ زادے کی رَسّی دَراز ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرامْ زادے کی رَسّی دَراز ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone