تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرام مَوت" کے متعقلہ نتائج

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

عَرْشَہ پُل

ایک وضع کا پل جس میں بوجھ گرڈروں کی اوپر کی کور پر پڑتے ہیں (انگ : deck bridge).

عَرْشَہ بَنْدی

(معماری) بالائی سطح کی تعمیر.

اَرْشا

(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرام مَوت کے معانیدیکھیے

حَرام مَوت

haraam-mautहराम-मौत

وزن : 12121

مادہ: حَرام

Roman

حَرام مَوت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خود کُشی، اپنی جان خود لینا، خود کو جان سے مارنا، ایسی ہلاکت جو ناجائز کام کرتے ہوئے واقع ہو

Urdu meaning of haraam-maut

Roman

  • Khud kushii, apnii jaan Khud lenaa, Khud ko jaan se maarana, a.isii halaakat jo naajaayaz kaam karte hu.e vaaqya ho

English meaning of haraam-maut

Noun, Feminine

  • suicide, death when doing something wrong or unlawful

हराम-मौत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आत्महत्या, ख़ुदकुशी, अपनी जान स्वयं लेना, ख़ुद को जान से मारना, ऐसी मृत्यु जो नाजायज़ काम करते हुए हुई हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

عَرْشَہ پُل

ایک وضع کا پل جس میں بوجھ گرڈروں کی اوپر کی کور پر پڑتے ہیں (انگ : deck bridge).

عَرْشَہ بَنْدی

(معماری) بالائی سطح کی تعمیر.

اَرْشا

(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرام مَوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرام مَوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone