تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرام کار" کے متعقلہ نتائج

خارِجی

رافضیوں کے مخالف، ایک فرقہ جو ابوبکر، عمر، عثمان کو اچھے کہتے اور حضرت علی کو نہیں مانتے، وہ شخص یا اشخاص جو حضرت علی کو خلیفۂ برحق نہیں مانتے نیز وہ فرقہ جو اس عقیدے کا حامل ہے، خوارجی

شَرْطِ خارِجی

بیرونی اور غیر متعلق شرط ، الگ یا باہر کی شرط ، اجنبی شرط ، اُوپری شرط ، پرائیویٹ شرط .

مَلْزُوماتِ خارِجی

خارجی لوازم ؛ (ادب) رموز و کنایات ۔

عِلَّتِ خَارِْجی

(نفسیات) فعلِ متعدی کے فاعل کو علت خارجی کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرام کار کے معانیدیکھیے

حَرام کار

haraam-kaarहराम-कार

وزن : 12121

حَرام کار کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • زانی، بدکار، بد فعل، حرام کام کرنے والا

English meaning of haraam-kaar

Persian, Arabic - Adjective

हराम-कार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • निषिद्ध कर्म करनेवाला, व्यभिचारी, दुराचारी, लंपट, परस्त्रीगामी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرام کار)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرام کار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone