تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَر روز عِید نِیست کِہ حَلوا خُورَد کَسے" کے متعقلہ نتائج

حِرْفَت

پیشہ، ہُنر، دست کاری

حِرْفَتی

حرفت سے منسوب یا متعلق

حِرْفَت باز

چالاک، عیار، مکار

حِرْفَت بازی

حرفت باز (رک) کا اسم کیفیت ، جادو گری ، سحر کاری.

حِرْفَتی تَعْلِیم

حرفت کی تعلیم ، مشینوں سے متعلق تعلیم.

حِرْفَت کھیلْنا

چالاکی کرنا ، مکّاری کرنا.

حِرْفَتی مُعالَجَہ

ایسا علاج جس میں کوئی ہُنر سکھا کر مریض کا علاج کیا جاتا ہے تاکہ وہ ہر وقت اپنی بیماری کے متعلق سوچتا نہ رہے ، اور عام طور پر ان ہنر یا پیشوں کو سیکھنے میں مریض کے دماغ پر خوشگوار اثر ہوتا ہے اور اس کی توجہ بے معنی سوچ بچار کی طرف سے ہٹ جاتی ہے.

حِرْفَتی کام

ایسا کام جس میں کوئی ہُنر سکھایا جائے ؛ پیشہ ورانہ کام ؛ دستکاری کا کام.

صَنْعَت و حِرْفَت

ہاتھ یا مشینوں سے کیا جانے والا کام، دست کاری

مَحْکَمَۂ صَنْعَت و حِرْفَت

وہ محکمہ جو صنعت و حرفت کی بہتری کے لیے انتظام کرتا ہے

مَدْرَسَۂِ حِرْفَت

technical school

وَزِیرِ صَنْعَت و حِرْفَت

उद्योगमंत्री।

آلَۂِ حِرْفَت

an implement or instrument of trade

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَر روز عِید نِیست کِہ حَلوا خُورَد کَسے کے معانیدیکھیے

ہَر روز عِید نِیست کِہ حَلوا خُورَد کَسے

har roz 'iid niist ki halvaa KHuurad kaseहर रोज़ 'ईद नीस्त कि हल्वा ख़ूरद कसे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ہَر روز عِید نِیست کِہ حَلوا خُورَد کَسے کے اردو معانی

  • (فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر روز عید نہیں ہے کہ کوئی حلوا کھائے ؛ روز روز عمدہ موقع ہاتھ نہیں آتا ؛ ہر روز خوشی حاصل نہیں ہوتی ، زمانہ ایک سا نہیں رہتا ، (بالعموم ایسے موقعے پر مستعمل جب کوئی ایک بار کچھ پانے کے بعد پھر فائدے کی امید رکھے) ۔

Urdu meaning of har roz 'iid niist ki halvaa KHuurad kase

  • Roman
  • Urdu

  • (faarsii kahaavat urduu me.n mustaamal) har roz i.id nahii.n hai ki ko.ii halva khaa.e ; roz roz umdaa mauqaa haath nahii.n aataa ; har roz Khushii haasil nahii.n hotii, zamaana ek saa nahii.n rahtaa, (bila.umuum a.ise mauke par mustaamal jab ko.ii ek baar kuchh paane ke baad phir faayde kii ummiid rakhe)

हर रोज़ 'ईद नीस्त कि हल्वा ख़ूरद कसे के हिंदी अर्थ

  • (फ़ारसी कहावत उर्दू में मुस्तामल) हर रोज़ ईद नहीं है कि कोई हलवा खाए , रोज़ रोज़ उम्दा मौक़ा हाथ नहीं आता , हर रोज़ ख़ुशी हासिल नहीं होती, ज़माना एक सा नहीं रहता, (बिलउमूम ऐसे मौके़ पर मुस्तामल जब कोई एक बार कुछ पाने के बाद फिर फ़ायदे की उम्मीद रखे)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حِرْفَت

پیشہ، ہُنر، دست کاری

حِرْفَتی

حرفت سے منسوب یا متعلق

حِرْفَت باز

چالاک، عیار، مکار

حِرْفَت بازی

حرفت باز (رک) کا اسم کیفیت ، جادو گری ، سحر کاری.

حِرْفَتی تَعْلِیم

حرفت کی تعلیم ، مشینوں سے متعلق تعلیم.

حِرْفَت کھیلْنا

چالاکی کرنا ، مکّاری کرنا.

حِرْفَتی مُعالَجَہ

ایسا علاج جس میں کوئی ہُنر سکھا کر مریض کا علاج کیا جاتا ہے تاکہ وہ ہر وقت اپنی بیماری کے متعلق سوچتا نہ رہے ، اور عام طور پر ان ہنر یا پیشوں کو سیکھنے میں مریض کے دماغ پر خوشگوار اثر ہوتا ہے اور اس کی توجہ بے معنی سوچ بچار کی طرف سے ہٹ جاتی ہے.

حِرْفَتی کام

ایسا کام جس میں کوئی ہُنر سکھایا جائے ؛ پیشہ ورانہ کام ؛ دستکاری کا کام.

صَنْعَت و حِرْفَت

ہاتھ یا مشینوں سے کیا جانے والا کام، دست کاری

مَحْکَمَۂ صَنْعَت و حِرْفَت

وہ محکمہ جو صنعت و حرفت کی بہتری کے لیے انتظام کرتا ہے

مَدْرَسَۂِ حِرْفَت

technical school

وَزِیرِ صَنْعَت و حِرْفَت

उद्योगमंत्री।

آلَۂِ حِرْفَت

an implement or instrument of trade

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَر روز عِید نِیست کِہ حَلوا خُورَد کَسے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَر روز عِید نِیست کِہ حَلوا خُورَد کَسے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone