تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَر کِرا صَبر نِیست حِکمَت نِیست" کے متعقلہ نتائج

حَیوانِیَت

حیوان ہونے کی علامات و خصوصیّات

حَیوانِیَّات

حیاتیات کی وہ شاخ جس میں حیوانات کے متعلق تمام پہلوؤں سے بحث کی جاتی ہے، علم الحیوانات

حَیوانِیّاتی

حیوانیات سے متعلق ، ماہر علم الحیوانات.

نَخُز حَیوانِیات

(حیوانیات) نخز حیوان سے متعلق علم ، سائنس کی وہ شاخ جو ابتدائی یک خلوی نامیے کے بارے میں معلومات فراہم کرتی ہے ، ابتدائی حیوانیات کا علم یا مطالعہ (انگ : Proto Zoology) ۔

ماہِرِ حَیوانِیات

وہ شخص جو سائنسی طور پر جانوروں سے متعلق علم کا ماہر ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَر کِرا صَبر نِیست حِکمَت نِیست کے معانیدیکھیے

ہَر کِرا صَبر نِیست حِکمَت نِیست

har kiraa sabr niist hikmat niistहर किरा सब्र नीस्त हिकमत नीस्त

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ہَر کِرا صَبر نِیست حِکمَت نِیست کے اردو معانی

  • (فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل)جس شخص میں صبر نہیں اس میں عقل نہیں ہوتی ، بے صبر آدمی سوچ سمجھ کے کام نہیں کر سکتا

Urdu meaning of har kiraa sabr niist hikmat niist

  • Roman
  • Urdu

  • (faarsii kahaavat urduu me.n mustaamal)jis shaKhs me.n sabr nahii.n is me.n aqal nahii.n hotii, besbar aadamii soch samajh ke kaam nahii.n kar saktaa

हर किरा सब्र नीस्त हिकमत नीस्त के हिंदी अर्थ

  • (फ़ारसी कहावत उर्दू में मुस्तामल)जिस शख़्स में सब्र नहीं इस में अक़ल नहीं होती, बेसबर आदमी सोच समझ के काम नहीं कर सकता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَیوانِیَت

حیوان ہونے کی علامات و خصوصیّات

حَیوانِیَّات

حیاتیات کی وہ شاخ جس میں حیوانات کے متعلق تمام پہلوؤں سے بحث کی جاتی ہے، علم الحیوانات

حَیوانِیّاتی

حیوانیات سے متعلق ، ماہر علم الحیوانات.

نَخُز حَیوانِیات

(حیوانیات) نخز حیوان سے متعلق علم ، سائنس کی وہ شاخ جو ابتدائی یک خلوی نامیے کے بارے میں معلومات فراہم کرتی ہے ، ابتدائی حیوانیات کا علم یا مطالعہ (انگ : Proto Zoology) ۔

ماہِرِ حَیوانِیات

وہ شخص جو سائنسی طور پر جانوروں سے متعلق علم کا ماہر ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَر کِرا صَبر نِیست حِکمَت نِیست)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَر کِرا صَبر نِیست حِکمَت نِیست

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone