تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَر کِرا پنج روز نَوبَتِ اوست" کے متعقلہ نتائج

مُعاشَرَہ

باہم مل جل کر رہنا، انسانی ماحول، جماعتی زندگی جس میں ہر فرد کو رہنے سہنے اور اپنی ترقی و بہبود کے لیے دوسروں سے واسطہ پڑتا ہے، سماج

مُعاشَرَہ سازی

معاشرے کی تنظیم ، اصلاح اور تعمیر ۔

مُعاشَرَہ بیزاری

اجتماعی زندگی سے بیزار ہونا ، ماحول سے اُکتا جانے کا عمل ۔

نَیا مُعاشَرَہ

نیا رہن سہن ، نئی معاشرت ۔

آزادْ مُعاشَرَہ

سماج كا وہ طبقہ جو قدیم رسوم وقیود كا پابند نہ ہو اور جس نے اپنی فلاح وبہبود اور ترقی كے لیے خود اصول وضوابط بنائے ہوں، وہ طبقہ جس نے خلاف عقل و فطرت رسومات كو ختم كر دیا ہو

رِوایَتی مُعاشَرَہ

قدیم رہن سہن ، فرسودہ معاشرہ جو پرانے زمانے سے چلا آرہا ہو.

جِنْسِیَت مُعاشَرَہ

ایک ساتھ مل جل کر رہنے والے ، ایک معاشرے میں رہنے والے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَر کِرا پنج روز نَوبَتِ اوست کے معانیدیکھیے

ہَر کِرا پنج روز نَوبَتِ اوست

har-ki-raa panj-roz naubat-e-uustहर-कि-रा पंज-रोज़ नौबत-ए-ऊस्त

Roman

ہَر کِرا پنج روز نَوبَتِ اوست کے اردو معانی

  • (فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہرکسی کی باری پانچ روز کی ہے یعنی زندگی چند روزہ ہے دائمی نہیں ہے

Urdu meaning of har-ki-raa panj-roz naubat-e-uust

Roman

  • (faarsii kahaavat urduu me.n mustaamal) har kisii kii baarii paa.nch roz kii hai yaanii zindgii chand roza hai daa.imii nahii.n hai

हर-कि-रा पंज-रोज़ नौबत-ए-ऊस्त के हिंदी अर्थ

  • (फ़ारसी कहावत उर्दू में मुस्तामल) हर किसी की बारी पाँच रोज़ की है यानी ज़िंदगी चंद रोज़ा है दाइमी नहीं है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعاشَرَہ

باہم مل جل کر رہنا، انسانی ماحول، جماعتی زندگی جس میں ہر فرد کو رہنے سہنے اور اپنی ترقی و بہبود کے لیے دوسروں سے واسطہ پڑتا ہے، سماج

مُعاشَرَہ سازی

معاشرے کی تنظیم ، اصلاح اور تعمیر ۔

مُعاشَرَہ بیزاری

اجتماعی زندگی سے بیزار ہونا ، ماحول سے اُکتا جانے کا عمل ۔

نَیا مُعاشَرَہ

نیا رہن سہن ، نئی معاشرت ۔

آزادْ مُعاشَرَہ

سماج كا وہ طبقہ جو قدیم رسوم وقیود كا پابند نہ ہو اور جس نے اپنی فلاح وبہبود اور ترقی كے لیے خود اصول وضوابط بنائے ہوں، وہ طبقہ جس نے خلاف عقل و فطرت رسومات كو ختم كر دیا ہو

رِوایَتی مُعاشَرَہ

قدیم رہن سہن ، فرسودہ معاشرہ جو پرانے زمانے سے چلا آرہا ہو.

جِنْسِیَت مُعاشَرَہ

ایک ساتھ مل جل کر رہنے والے ، ایک معاشرے میں رہنے والے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَر کِرا پنج روز نَوبَتِ اوست)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَر کِرا پنج روز نَوبَتِ اوست

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone