تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَر کِہ بَرادَر نَدارَد قُوّتِ بازُو نَدارَد" کے متعقلہ نتائج

مُدَّعا عَلیَہ

وہ شخص جس کے خلاف نالش کی گئی ہو یا مقدمہ دائر کیا گیا ہو، وہ شخص جس پر دعویٰ کیا گیا ہو، فریق ثانی

مُدَّعا عَلَیہ شَرِیک

مُدَّعا عَلَیہ تَرتِیبی

(قانون) جب کئی مدعا علیہ ہوتے ہیں تو ان کے نام یکے بعد دیگرے بالترتیب درج ہوتے ہیں نمبر۱، ۲، ۳ اور وقت تحریر فیصلہ کے صرف نمبروں سے پکارے جاتے ہیں، نام وغیرہ کی چنداں ضرورت نہیں ہوتی

مُدَّعا عَلَیْہا

وہ عورت جس کے خلاف نالش کی گئی ہو یا مقدمہ دائر کیا گیا ہو

مُدَّعا عَلَیہِم

وہ لوگ جن پر نالش کی گئی ہو، مدعا علیہ کی جمع، وہ جن پر مقدمہ چلایا جائے

مُدَّعا عَلَیہ گَردانْنا

(قانون) ملزم ٹھہرانا ، الزام دھرنا ، مجرم قرار دینا ، مرتکب ٹھیرانا ، مدعا علیہ قرار دینا

مُدَّعی مُدَّعا عَلَیہ

وہ دونوں فریق جن میں باہم کسی معاملے پر مقدمہ بازی ہو، متخاصمین، فریقین، مخالفین

مُدَّعا عَلَیہ مُجِیب

(قانون) جواب دہ مدعا علیہ

گَواہِ مُدَّعیٰ عَلَیہ

مُدَّعی مُدَّعا عَلیہ ناؤ میں، شاہد تیرتے جائیں

اپنے حمایتی کی بے قدری کرنے کے موقعے پر بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَر کِہ بَرادَر نَدارَد قُوّتِ بازُو نَدارَد کے معانیدیکھیے

ہَر کِہ بَرادَر نَدارَد قُوّتِ بازُو نَدارَد

har ki baraadar nadaarad quvvt-e-baazuu nadaaradहर कि बरादर नदारद क़ुव्वत-ए-बाज़ू नदारद

ضرب المثل

Roman

ہَر کِہ بَرادَر نَدارَد قُوّتِ بازُو نَدارَد کے اردو معانی

  • (فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جس کا بھائی نہیں اس کی قوت بازو نہیں

Urdu meaning of har ki baraadar nadaarad quvvt-e-baazuu nadaarad

  • (faarsii kahaavat urduu me.n mustaamal) jis ka bhaa.ii nahii.n us kii quvvat-e-baazuu nahii.n

हर कि बरादर नदारद क़ुव्वत-ए-बाज़ू नदारद के हिंदी अर्थ

  • (फ़ारसी कहावत उर्दू में मुस्तामल) जिस का भाई नहीं उस की क़ुव्वत-ए-बाज़ू नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُدَّعا عَلیَہ

وہ شخص جس کے خلاف نالش کی گئی ہو یا مقدمہ دائر کیا گیا ہو، وہ شخص جس پر دعویٰ کیا گیا ہو، فریق ثانی

مُدَّعا عَلَیہ شَرِیک

مُدَّعا عَلَیہ تَرتِیبی

(قانون) جب کئی مدعا علیہ ہوتے ہیں تو ان کے نام یکے بعد دیگرے بالترتیب درج ہوتے ہیں نمبر۱، ۲، ۳ اور وقت تحریر فیصلہ کے صرف نمبروں سے پکارے جاتے ہیں، نام وغیرہ کی چنداں ضرورت نہیں ہوتی

مُدَّعا عَلَیْہا

وہ عورت جس کے خلاف نالش کی گئی ہو یا مقدمہ دائر کیا گیا ہو

مُدَّعا عَلَیہِم

وہ لوگ جن پر نالش کی گئی ہو، مدعا علیہ کی جمع، وہ جن پر مقدمہ چلایا جائے

مُدَّعا عَلَیہ گَردانْنا

(قانون) ملزم ٹھہرانا ، الزام دھرنا ، مجرم قرار دینا ، مرتکب ٹھیرانا ، مدعا علیہ قرار دینا

مُدَّعی مُدَّعا عَلَیہ

وہ دونوں فریق جن میں باہم کسی معاملے پر مقدمہ بازی ہو، متخاصمین، فریقین، مخالفین

مُدَّعا عَلَیہ مُجِیب

(قانون) جواب دہ مدعا علیہ

گَواہِ مُدَّعیٰ عَلَیہ

مُدَّعی مُدَّعا عَلیہ ناؤ میں، شاہد تیرتے جائیں

اپنے حمایتی کی بے قدری کرنے کے موقعے پر بولتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَر کِہ بَرادَر نَدارَد قُوّتِ بازُو نَدارَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَر کِہ بَرادَر نَدارَد قُوّتِ بازُو نَدارَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone