تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَر کِہ آمَد بَجَہاں اَہل فَنا خواہَد بُود" کے متعقلہ نتائج

تارِیکی

سیاہی، تیرگی، اندھیرا

تارِیکیٔ شَب

رات کا اندھیرا

تارِیکیِ ایمان

عقیدہ کی کمزوری ، مسائل سے نا واقفیت .

تارِیکی میں ہونا

نا واقف ہونا ، بے خبر ہونا ، غفلت میں رہنا ، معلوم نہ ہونا ۔

تاریکی آجانا

اندھیرا ہوجانا، گھبراجانا

تارِیکی آنا

اندھیرا ہو جانا ؛ گھبرا جانا .

تارِیکی چھانا

رک : تاریکی آجانا ۔

تارِیکی آ جانا

اندھیرا ہو جانا ؛ گھبرا جانا .

تارِیکی دُور ہونا

اجالا ہونا، روشنی ہونا

تارِیکی چھا جانا

عادَتِ تارِیکی

آن٘کھوں کی اس خاصیت کا نام جس میں دس منٹ تک آن٘کھیں بند کرنے کے بعد کم روشنی میں بھی بخوبی پڑھ سکیں

نِیم تارِیکی

نیم تاریک ہونے کی حالت، ملگجی فضا، ہلکی روشنی

مَوت کی تارِیکی

مراد : انتہائی سناٹا ، کچھ سوجھائی نہ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَر کِہ آمَد بَجَہاں اَہل فَنا خواہَد بُود کے معانیدیکھیے

ہَر کِہ آمَد بَجَہاں اَہل فَنا خواہَد بُود

har-ki aamad ba-jahaa.n ahl-e-fanaa KHvaahad-buudहर-किह आमद ब-जहाँ अहल-ए-फ़ना ख़्वाहद-बूद

اصل: فارسی

ضرب المثل

ہَر کِہ آمَد بَجَہاں اَہل فَنا خواہَد بُود کے اردو معانی

 

  • (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جو دنیا میں آیا ایک دن ضرور مرے گا

हर-किह आमद ब-जहाँ अहल-ए-फ़ना ख़्वाहद-बूद के हिंदी अर्थ

 

  • (फ़ारसी कहावत उर्दू में प्रयुक्त) जो दुनिया में आया एक दिन ज़रूर मरेगा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَر کِہ آمَد بَجَہاں اَہل فَنا خواہَد بُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَر کِہ آمَد بَجَہاں اَہل فَنا خواہَد بُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone