تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَر کَسے پَنج روز نَوبَتِ اُوست" کے متعقلہ نتائج

عاسی

عاصِی

گناہ گار، بدکار، خطا کار، پاپی، اپرادھی، دوشی

آسی

معالج، طبیب، وید، ڈاكٹر

آسِی گِرْیاں

رونے والا گنہگار، رونے والا پاپی، خطا کرکے رونے والا، گناہ کا ارتکاب کرکے رونے

پَرْن آسی

جنس تلسی میں سیاہ تلسی ، باردوج ، نازبو ؛ لاط : Ocymum sanctum .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَر کَسے پَنج روز نَوبَتِ اُوست کے معانیدیکھیے

ہَر کَسے پَنج روز نَوبَتِ اُوست

har-kase panj-roz naubat-e-uustहर-कसे पंज-रोज़ नौबत-ए-ऊस्त

ضرب المثل

ہَر کَسے پَنج روز نَوبَتِ اُوست کے اردو معانی

  • (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ہرکسی کی باری پانچ روز کی ہے یعنی زندگی چند روزہ ہے دائمی نہیں ہے ہر کسی کی باری پانچویں روز ہے
  • (مجازاً) زندگی چار دن کی ہے

English meaning of har-kase panj-roz naubat-e-uust

  • every one, a space of five days in the term of
  • ( Metaphorically) four days, short

हर-कसे पंज-रोज़ नौबत-ए-ऊस्त के हिंदी अर्थ

  • (फ़ारसी कहावत उर्दू में प्रयुक्त) हर किसी की बारी पाँच रोज़ की है अर्थात जीवन क्षणिक है स्थायी नहीं है
  • (लाक्षणिक) बहुत कम अवधि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَر کَسے پَنج روز نَوبَتِ اُوست)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَر کَسے پَنج روز نَوبَتِ اُوست

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone