تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَر کَمالے را زَوال" کے متعقلہ نتائج

حَسَنَہ

اچھّائی، نیکی، بھلائی، کارخیر

قَرْضَۂ حَسَنَہ

رک : قرضِ حسنہ ، وہ قرض جس کی ادائی اُدھار لینے والے کی مرضی پر منحصر ہو

مَوعِظَۂ حَسَنَہ

رک : موعظت حسنہ ۔

اُسْوَۂ حَسَنَہ

بہت اچھا نمونہ ۔ نیک مثال

خُلْقِ حَسَنَہ

اچھی خصلت ، نیک عادت اچھا اخلاق .

بِدْعَتِ حَسَنَہ

وہ بدعت جس سے شریعت کے کسی حکم کی مخالفت نہ ہو اور جو محض نیک نیتی پر مبنی ہو، وہ نئی رسم یا دستور جو معاشرے کے حق میں بہتر اور مستحسن ہو

مَوعِظَتِ حَسَنَہ

اعلیٰ درجہ کے وعظ و نصیحت ، اصلاح کی اچھی باتیں (عموماً تبلیغ و دعوت کے لیے مستعمل) ۔

اَسْمائے حَسَنَہ

صِفاتِ حَسَنَہ

اچھی صفتیں، اچھی عادتیں یا خصلتیں، نیک باتیں یا نیک اعمال

اِتِّفاقِ حَسَنَہ

خوشگوار واقعہ، غیر مترقبہ خوش نصیبی

مَساعیِ حَسَنَہ

رک : مساعی جمیلہ ۔

مَواعِظِ حَسَنَہ

اچھی باتیں ، اچھی تقریریں

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَر کَمالے را زَوال کے معانیدیکھیے

ہَر کَمالے را زَوال

har-kamaale-raa-zavaalहर-कमाले-रा-ज़वाल

اصل: فارسی

وزن : 21222121

ضرب المثل

ہَر کَمالے را زَوال کے اردو معانی

 

  • (فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر کمال کو زوال ہوتا ہے، عروج کے بعد زوال شروع ہوتا ہے

English meaning of har-kamaale-raa-zavaal

 

  • every rise hath fall

हर-कमाले-रा-ज़वाल के हिंदी अर्थ

 

  • (फ़ारसी कहावत उर्दू में प्रयुक्त) प्रत्येक पूर्णता का पतन होता है, उत्थान के बाद पतन शुरू होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَر کَمالے را زَوال)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَر کَمالے را زَوال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone