تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَر جا کِہ سُلطان خَیمہ زَد غَوغا نَماند عام را" کے متعقلہ نتائج

خَیْمَہ

کپڑے کی موٹی اورمضبوط چادر یا چمڑے کا عارضی قیام کے لئے بنایا ہوا مکان، جس میں ایک یا دو تھم ہوتے ہیں جو اصطلاحاً چوب کہلاتے ہیں، تنبو، ڈیرا، راؤٹی

خَیمَہ دینا

ڈیرا لگانا ، خیمہ نصب کرنا ۔

خاما

خاما زمین کے معنوں میں ہے .

خَیمَہ کَھڑا ہونا

خیمہ نصب ہونا ، تنبو لگنا ۔

خامی

کچا پن، نا پختگی، نا سمجھی

خامَہ

قلم، کلک

خَیمَہ اِسْتادَہ ہونا

۔خیمہ کھڑا ہونا۔ ؎ لکھنؤ میں خیمہ استاد ہونا بھی کہتے ہیں۔ ؎

خَیْمَہ گاہ

خیمہ لگانے کی جگہ، وہ مقام جہاں خیمے لگے ہوں

خَیمَہ ساز

خیمہ بنانے والا ۔

خَیمَہ بَرْپا ہونا

خیمہ نصب ہونا ، تنبو لگنا ۔

خَیمے

کپڑے کی موٹی اور مضبوط چادر یا چمڑے کا عارضی قیام کے لیے بنایا ہوا مکان جس میں ایک یا دو تھم ہوتے ہیں جو اصطلاحاً چوب کہلاتے ہیں، تنبو، ڈیرا، راؤٹی

خَیْمَہ زَنی

خیمہ لگانا، خیمہ لگانے کا کام

خَمی

خمیدگی، ٹیڑھاپن، جھکاؤ، کجی

خَیْمَہ دوز

خیمہ سینے والا، خیمہ سینے اور بنانے والا

خَیْمَہ زَن

سیر و تفریح وغیرہ کے لئے خیمہ لگا کر رہنے والا، سیاح

خَیْمَہ زَنُو

وہ لوگ جو خیمہ وغیرہ میں رہتے ہیں

خَیمَگی

افسر جو خیمے لگواتا ہے

خَیمَۂ اَزْرَق

نیلا خیمہ ، (مراد) آسمان

خَماؤ

خمیدگی ، جھکاؤ ، ٹیڑھا پن ، کجی .

خَیمَہ پَڑنا

ڈیرا لگنا ، خیمہ نصب ہونا ۔

خَیمَہ گاڑنا

خیمہ لگانا ، فروکش ہونا ۔

خیمَہ اُکَھڑنا

۔دیکھو اکھڑنا نمبر ۱۴۔

خَیمَہ اُکھاڑنا

خیمہ ہٹانا ۔

خیمَہ کَھڑا کَرْنا

خیمہ نصب کرنا ، تن٘بو لگانا

خَیمَہ تانْنا

خیمہ نگہ

خَیمے ڈال دینا

چھاؤنی چھا دینا ، اتر پڑنا ، ڈھنی دے دینا ۔

خَیمے ڈیرے ڈال دینا

چھاؤنی چھانا ، پڑاؤ ڈالنا ، فروکش ہونا ۔

خَیمَہ اِسْتاد ہونا

خیمہ کھڑا ہونا ، خیمہ نصب ہونا ، ایستادہ ہونا ۔

خامَہ زَن ہونا

لکھنا، تحریر کرنا

خیمہ کرنا

ڈیرا ڈلنا، خیمہ نصب کرنا، خیمہ لگانا

خَیمَہ ڈیرا

خیمہ اور تنْبو ۔

خَیمے ڈیرے ڈالْنا

چھاؤنی چھانا ، پڑاؤ ڈالنا ، فروکش ہونا ۔

خَیمَہ مارنا

ڈیرا ڈالنا ، خیمہ نصب کرنا ، فروکش ہونا ۔

خَیمَہ لَگانا

ڈیرا ڈالنا ، خیمہ نصب کرنا ۔

خَیمَہ اُٹھانا

کوچ کرنا ، سفر کرنا ۔

خَیمَہ اُٹ٘ھنا

سفر پر روانہ ہونا ۔

خَیمَہ نِکَلْنا

سفر کی تیاری سے پہلے خیمے کی روانگی کا اہتمام ہونا ۔

خَیمَہ ڈال٘نا

ڈیرا لگانا ، خیمہ نصب کرنا ، فروکش ہونا ، قیام کرنا ۔

خَیمَہ نِکالْنا

سفر کی تیاری سے پہلے خیمے کی روانگی کا اہتمام کرنا ۔

خَیمَہ بَپا کَرنا

خیمہ نصب کرنا ، تنبو لگانا ۔

خَیمَہ بَرپا کَرنا

خیمہ نصب کرنا ، تنبو لگانا ۔

خماع

an intoxicated gait

خَیمَہ باہَر نِکالْنا

۔سفر کی تیاری سے پہلے اہتمام خیمہ کی روانگی کاہونا۔

خامَہ فَرْسا ہونا

لکھنا، تحریر کرنا

خامی کرنا

کوتاہی کرنا، کمی کرنا

خَیمَہ دوزی

خیمے سینے کا کام یا پیشہ ۔

خیمَہ زَدَن

pitch a tent

خَمِ چَوگاں

وہ لکڑی جس سے چوگاں کھیلتے ہیں، چوگان کا بلا

خَیمَہ بَرْدار

طفیلی ، حاشیہ بردار ، پِٹھو ۔

خَمِ نِیل تاب

The sky, the firmament, heaven.

خیمَہ زَن ہونا

ٹھہرنا، رکھنا، قیام کرنا

خَیمَہ گاہ کَرْنا

کسی جگہ خیمہ لگانا ، کسی مقام پر پڑآؤ ڈالنا ۔

خامَہ پَرْداز

لکھنے والا ، تھریر کنندہ ، محرّر .

خَم زُلْف

۱. زُلْف کا بل ، بالوں کا پیچ .

خِمِ چَشْم

آنکھ کا میل .

خامَہ دان

pen-case

خَامَہ زَن

لکھنے والا، نِب، لکڑی یا سین٘گ کا ٹُکڑا جو قلم کے منہ پر لگاتے ہیں

خامَہ سائی

قلم گھسنا ، مراد : لکھنے کا عمل ، ضبط تحریر میں لانا .

خامَہ کَش

قلمزن کرنے والا ؛ قلم سے تصویر بنانے والا .

خاما سُوقی

(طب) زمین انجیر ، ایک روئیدگی ہے نہ اس میں ڈنڈی ہوتی ہے نہ پھول لگتا ہے چھوٹی چھوٹی شاخیں نکل کر زمین پر پھیل جاتی ہیں عرب جمہوریہ مصر عین الشمس کے مقام پر کثرت سے ملتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَر جا کِہ سُلطان خَیمہ زَد غَوغا نَماند عام را کے معانیدیکھیے

ہَر جا کِہ سُلطان خَیمہ زَد غَوغا نَماند عام را

har jaa ki sultaan KHaima zad GauGaa namaand 'aam raaहर जा कि सुल्तान ख़ैमा ज़द ग़ौग़ा नमान्द 'आम रा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ہَر جا کِہ سُلطان خَیمہ زَد غَوغا نَماند عام را کے اردو معانی

  • (فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جہاں بادشاہ خیمہ لگا دے وہاں عام لوگوں کا شور نہیں ہوتا ، بڑوں کے سامنے چھوٹوں کی تو قیر نہیں ہوتی ؛ بڑوں کے سامنے چھوٹوں کی نہیں چلتی

Urdu meaning of har jaa ki sultaan KHaima zad GauGaa namaand 'aam raa

  • Roman
  • Urdu

  • (faarsii kahaavat urduu me.n mustaamal) jahaa.n baadashaah Khemaa laga de vahaa.n aam logo.n ka shor nahii.n hotaa, ba.Do.n ke saamne chhoTo.n kii tauqiir nahii.n hotii ; ba.Do.n ke saamne chhoTo.n kii nahii.n chaltii

हर जा कि सुल्तान ख़ैमा ज़द ग़ौग़ा नमान्द 'आम रा के हिंदी अर्थ

  • (फ़ारसी कहावत उर्दू में मुस्तामल) जहां बादशाह ख़ेमा लगा दे वहां आम लोगों का शोर नहीं होता, बड़ों के सामने छोटों की तौक़ीर नहीं होती , बड़ों के सामने छोटों की नहीं चलती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَیْمَہ

کپڑے کی موٹی اورمضبوط چادر یا چمڑے کا عارضی قیام کے لئے بنایا ہوا مکان، جس میں ایک یا دو تھم ہوتے ہیں جو اصطلاحاً چوب کہلاتے ہیں، تنبو، ڈیرا، راؤٹی

خَیمَہ دینا

ڈیرا لگانا ، خیمہ نصب کرنا ۔

خاما

خاما زمین کے معنوں میں ہے .

خَیمَہ کَھڑا ہونا

خیمہ نصب ہونا ، تنبو لگنا ۔

خامی

کچا پن، نا پختگی، نا سمجھی

خامَہ

قلم، کلک

خَیمَہ اِسْتادَہ ہونا

۔خیمہ کھڑا ہونا۔ ؎ لکھنؤ میں خیمہ استاد ہونا بھی کہتے ہیں۔ ؎

خَیْمَہ گاہ

خیمہ لگانے کی جگہ، وہ مقام جہاں خیمے لگے ہوں

خَیمَہ ساز

خیمہ بنانے والا ۔

خَیمَہ بَرْپا ہونا

خیمہ نصب ہونا ، تنبو لگنا ۔

خَیمے

کپڑے کی موٹی اور مضبوط چادر یا چمڑے کا عارضی قیام کے لیے بنایا ہوا مکان جس میں ایک یا دو تھم ہوتے ہیں جو اصطلاحاً چوب کہلاتے ہیں، تنبو، ڈیرا، راؤٹی

خَیْمَہ زَنی

خیمہ لگانا، خیمہ لگانے کا کام

خَمی

خمیدگی، ٹیڑھاپن، جھکاؤ، کجی

خَیْمَہ دوز

خیمہ سینے والا، خیمہ سینے اور بنانے والا

خَیْمَہ زَن

سیر و تفریح وغیرہ کے لئے خیمہ لگا کر رہنے والا، سیاح

خَیْمَہ زَنُو

وہ لوگ جو خیمہ وغیرہ میں رہتے ہیں

خَیمَگی

افسر جو خیمے لگواتا ہے

خَیمَۂ اَزْرَق

نیلا خیمہ ، (مراد) آسمان

خَماؤ

خمیدگی ، جھکاؤ ، ٹیڑھا پن ، کجی .

خَیمَہ پَڑنا

ڈیرا لگنا ، خیمہ نصب ہونا ۔

خَیمَہ گاڑنا

خیمہ لگانا ، فروکش ہونا ۔

خیمَہ اُکَھڑنا

۔دیکھو اکھڑنا نمبر ۱۴۔

خَیمَہ اُکھاڑنا

خیمہ ہٹانا ۔

خیمَہ کَھڑا کَرْنا

خیمہ نصب کرنا ، تن٘بو لگانا

خَیمَہ تانْنا

خیمہ نگہ

خَیمے ڈال دینا

چھاؤنی چھا دینا ، اتر پڑنا ، ڈھنی دے دینا ۔

خَیمے ڈیرے ڈال دینا

چھاؤنی چھانا ، پڑاؤ ڈالنا ، فروکش ہونا ۔

خَیمَہ اِسْتاد ہونا

خیمہ کھڑا ہونا ، خیمہ نصب ہونا ، ایستادہ ہونا ۔

خامَہ زَن ہونا

لکھنا، تحریر کرنا

خیمہ کرنا

ڈیرا ڈلنا، خیمہ نصب کرنا، خیمہ لگانا

خَیمَہ ڈیرا

خیمہ اور تنْبو ۔

خَیمے ڈیرے ڈالْنا

چھاؤنی چھانا ، پڑاؤ ڈالنا ، فروکش ہونا ۔

خَیمَہ مارنا

ڈیرا ڈالنا ، خیمہ نصب کرنا ، فروکش ہونا ۔

خَیمَہ لَگانا

ڈیرا ڈالنا ، خیمہ نصب کرنا ۔

خَیمَہ اُٹھانا

کوچ کرنا ، سفر کرنا ۔

خَیمَہ اُٹ٘ھنا

سفر پر روانہ ہونا ۔

خَیمَہ نِکَلْنا

سفر کی تیاری سے پہلے خیمے کی روانگی کا اہتمام ہونا ۔

خَیمَہ ڈال٘نا

ڈیرا لگانا ، خیمہ نصب کرنا ، فروکش ہونا ، قیام کرنا ۔

خَیمَہ نِکالْنا

سفر کی تیاری سے پہلے خیمے کی روانگی کا اہتمام کرنا ۔

خَیمَہ بَپا کَرنا

خیمہ نصب کرنا ، تنبو لگانا ۔

خَیمَہ بَرپا کَرنا

خیمہ نصب کرنا ، تنبو لگانا ۔

خماع

an intoxicated gait

خَیمَہ باہَر نِکالْنا

۔سفر کی تیاری سے پہلے اہتمام خیمہ کی روانگی کاہونا۔

خامَہ فَرْسا ہونا

لکھنا، تحریر کرنا

خامی کرنا

کوتاہی کرنا، کمی کرنا

خَیمَہ دوزی

خیمے سینے کا کام یا پیشہ ۔

خیمَہ زَدَن

pitch a tent

خَمِ چَوگاں

وہ لکڑی جس سے چوگاں کھیلتے ہیں، چوگان کا بلا

خَیمَہ بَرْدار

طفیلی ، حاشیہ بردار ، پِٹھو ۔

خَمِ نِیل تاب

The sky, the firmament, heaven.

خیمَہ زَن ہونا

ٹھہرنا، رکھنا، قیام کرنا

خَیمَہ گاہ کَرْنا

کسی جگہ خیمہ لگانا ، کسی مقام پر پڑآؤ ڈالنا ۔

خامَہ پَرْداز

لکھنے والا ، تھریر کنندہ ، محرّر .

خَم زُلْف

۱. زُلْف کا بل ، بالوں کا پیچ .

خِمِ چَشْم

آنکھ کا میل .

خامَہ دان

pen-case

خَامَہ زَن

لکھنے والا، نِب، لکڑی یا سین٘گ کا ٹُکڑا جو قلم کے منہ پر لگاتے ہیں

خامَہ سائی

قلم گھسنا ، مراد : لکھنے کا عمل ، ضبط تحریر میں لانا .

خامَہ کَش

قلمزن کرنے والا ؛ قلم سے تصویر بنانے والا .

خاما سُوقی

(طب) زمین انجیر ، ایک روئیدگی ہے نہ اس میں ڈنڈی ہوتی ہے نہ پھول لگتا ہے چھوٹی چھوٹی شاخیں نکل کر زمین پر پھیل جاتی ہیں عرب جمہوریہ مصر عین الشمس کے مقام پر کثرت سے ملتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَر جا کِہ سُلطان خَیمہ زَد غَوغا نَماند عام را)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَر جا کِہ سُلطان خَیمہ زَد غَوغا نَماند عام را

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone