تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَر فَن میں اَدُھورے ، کِسی فَن میں نَہ اُترے پُورے" کے متعقلہ نتائج

کَرْتُوت

چال ، عیّاری ، مکّاری .

کَرْنی کرْتُوت

کیے ہوئے کام، کارگزاری

دیکھی رام تیری کرتوت

تیرے کرتوت سب معلوم ہیں

کَرْنی نہ کَرْتُوت، چَلِیو میرے پُوت

کرتا کچھ نہیں مگر ظاہر کرتا ہے کہ بہت کام کر رہا ہے

کَرْنی نہ کَرْتوت، کَہْلائیں پُوت، سَپُوت

کرتا کچھ نہیں مگر ظاہر کرتا ہے کہ بہت کام کر رہا ہے

کَرْنا نَہ کَرْتُوت لَڑْنے کو مَضْبُوط

کام کا نہ کاج کا لڑنے کو ہر وقت تیّار

کَرْنی نَہ کَرْتُوت، لَڑْنے کے مَضْبُوط

مفت کی شیخی اور بد مزاجی ظاہر کرنا، کام کچھ ہو نہیں سکتا لڑنے کو تیار رہتے ہیں

کَر نَہ کَرتُوت لَڑْنے کو مَضْبُوط

کام کچھ ہو نہیں سکتا لرنے کو تیار ریتے ہیں

کَرْنی نَہ کَرْتُوت پُھوہَڑ لَڑْنے کو مَضْبُوط

مفت کی شیخی اور بد مزاجی ظاہر کرنا، کام کچھ ہو نہیں سکتا لڑنے کو تیار رہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَر فَن میں اَدُھورے ، کِسی فَن میں نَہ اُترے پُورے کے معانیدیکھیے

ہَر فَن میں اَدُھورے ، کِسی فَن میں نَہ اُترے پُورے

har fan me.n adhuure , kisii fan me.n na utre puureहर फ़न में अधूरे , किसी फ़न में न उतरे पूरे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ہَر فَن میں اَدُھورے ، کِسی فَن میں نَہ اُترے پُورے کے اردو معانی

  • کوئی ہنر پورا نہیں جانتے ۔

Urdu meaning of har fan me.n adhuure , kisii fan me.n na utre puure

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii hunar puura nahii.n jaante

हर फ़न में अधूरे , किसी फ़न में न उतरे पूरे के हिंदी अर्थ

  • कोई हुनर पूरा नहीं जानते

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَرْتُوت

چال ، عیّاری ، مکّاری .

کَرْنی کرْتُوت

کیے ہوئے کام، کارگزاری

دیکھی رام تیری کرتوت

تیرے کرتوت سب معلوم ہیں

کَرْنی نہ کَرْتُوت، چَلِیو میرے پُوت

کرتا کچھ نہیں مگر ظاہر کرتا ہے کہ بہت کام کر رہا ہے

کَرْنی نہ کَرْتوت، کَہْلائیں پُوت، سَپُوت

کرتا کچھ نہیں مگر ظاہر کرتا ہے کہ بہت کام کر رہا ہے

کَرْنا نَہ کَرْتُوت لَڑْنے کو مَضْبُوط

کام کا نہ کاج کا لڑنے کو ہر وقت تیّار

کَرْنی نَہ کَرْتُوت، لَڑْنے کے مَضْبُوط

مفت کی شیخی اور بد مزاجی ظاہر کرنا، کام کچھ ہو نہیں سکتا لڑنے کو تیار رہتے ہیں

کَر نَہ کَرتُوت لَڑْنے کو مَضْبُوط

کام کچھ ہو نہیں سکتا لرنے کو تیار ریتے ہیں

کَرْنی نَہ کَرْتُوت پُھوہَڑ لَڑْنے کو مَضْبُوط

مفت کی شیخی اور بد مزاجی ظاہر کرنا، کام کچھ ہو نہیں سکتا لڑنے کو تیار رہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَر فَن میں اَدُھورے ، کِسی فَن میں نَہ اُترے پُورے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَر فَن میں اَدُھورے ، کِسی فَن میں نَہ اُترے پُورے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone