تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَر آئِینَہ" کے متعقلہ نتائج

نِیم خوابی

کچی نیند کی حالت، غنودگی، نیم خفتہ ہونے کی کیفیت، سستی، اونگھ

نِیم خوابِیدَہ

نیم خفتہ، غنودگی، اونگھتا ہوا

نِیم خوابِیدَگی

نیم خوابیدہ (رک) کا اسم کیفیت ، آنکھیں نیند سے بوجھل ہونے کی کیفیت یا حالت ، خواب و بیداری کی درمیانی حالت ، غنودگی ۔

نَم خوابی

(طب) احتلام ، نیند میں انزال ہونے کا مرض -

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَر آئِینَہ کے معانیدیکھیے

ہَر آئِینَہ

har-aa.iinaहर-आईना

اصل: فارسی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

ہَر آئِینَہ کے اردو معانی

 

  • بیشک ، ضرور ، یقینا ، قطعاً ، لازمی ، ہر حال ، ہر حال میں ، ناچار
  • ۔(ف) بیشک۔ ـضرور۔ البتہ۔؎
  • ہر طرح ۔
  • ہر وقت ، ہمیشہ ، ہر دفعہ
  • ہاں اور نا دونوں صورتوں میں ، ہر صورت میں ۔
  • بے شک، بلا شبہ
  • ہر قانون کی رو سے، ہر طرح سے
  • ہر وقت، ہرچند، ہر لمحہ

Urdu meaning of har-aa.iina

  • Roman
  • Urdu

  • beshak, zaruur, yaqiinan, qatan, laazimii, har haal, har haal me.n, naachaar
  • ۔(pha) beshak। zaruur। albatta।
  • har tarah
  • haravqat, hamesha, har dafaa
  • haa.n aur na dono.n suurto.n me.n, har suurat me.n
  • beshak, bilaashubaa
  • har qaanuun kii ro se, har tarah se
  • haravqat, harchand, har lamha

English meaning of har-aa.iina

 

  • at all events, at every moment
  • by every law or rule, in every way
  • undoubtedly

हर-आईना के हिंदी अर्थ

 

  • हर क़ानून या नियम से, हर तरह से
  • हर हाल में, हर सूरत में
  • अवश्य, ज़रूर, विवशता-पूर्वक, नाचार, निःसंदेह, बेशक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیم خوابی

کچی نیند کی حالت، غنودگی، نیم خفتہ ہونے کی کیفیت، سستی، اونگھ

نِیم خوابِیدَہ

نیم خفتہ، غنودگی، اونگھتا ہوا

نِیم خوابِیدَگی

نیم خوابیدہ (رک) کا اسم کیفیت ، آنکھیں نیند سے بوجھل ہونے کی کیفیت یا حالت ، خواب و بیداری کی درمیانی حالت ، غنودگی ۔

نَم خوابی

(طب) احتلام ، نیند میں انزال ہونے کا مرض -

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَر آئِینَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَر آئِینَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone