تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حق و صداقت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حق و صداقت کے معانیدیکھیے
حق و صداقت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سچائی اور اصلیت، حقیقت اور سچائی
شعر
جو حق و صداقت کا سبق بھول گئے ہیں
وہ کیسے بھلا وقت کے آزار سے نکلیں
آبرو حق و صداقت کی بڑھا دیتا ہے
جب بھی سقراط کوئی ساغر سم لیتا ہے
زمانے پر کسے معلوم کیسا بار گزرا ہے
مرا حق و صداقت پر مدار گفتگو رکھنا
English meaning of haqq-o-sadaaqat
Noun, Feminine
- rectitude and truth
हक़्क़-ओ-सदाक़त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सत्यता और यथार्थता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حق و صداقت)
حق و صداقت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔