تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَقِّ آسائِش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَقِّ آسائِش کے معانیدیکھیے
حَقِّ آسائِش کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ حق جس سے بغیر معاہدہ کے کسی شخص کے حق ہو کہ کسی اورکی زمین کی مٹی یا کسی اور شے کو جو اس زمین میں اگی ہوئی یا اس سے ملحق اس پر قائم ہو، اپنی منفعت کے لئے اٹھالے جائے اور تصرف میں لائے
- آرام و آسائش کا وہ حق، جس کی رو سے کسی کا کوئی ہمسایہ اپنی ملک یا زمین پرکوئی فعل نہیں کرسکتا، جس سے اسے تکلیف یا نقصان پہنچے
English meaning of haqq-e-aasaa.ish
Noun, Masculine
- right of convenience
हक़्क़-ए-आसाइश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह हक़ जिससे बिना संधि के किसी व्यक्ति के अधिकार हो कि किसी और की ज़मीन की मिट्टी या किसी और चीज़ को जो इस ज़मीन में उगी हुई या इस से संबद्ध हो इस पर स्थिर हो अपने लाभ के लिए उठाले जाए और प्रयोग में लाए
- सुख और शांति का वह अधिकार जिसके अनुसार किसी का कोई पड़ोसी अपने देश या ज़मीन पर कोई ऐसा कार्य नहीं कर सकता जिससे उसे पीड़ा या कोई हानि हो, वह अधिकार जो एक व्यक्ति दूसरे व्यक्ति को देने के लिए बाध्य है, सुखाधिकार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَقِّ آسائِش)
حَقِّ آسائِش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔