تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَقِّ آسائِش" کے متعقلہ نتائج

غُرُور

گھمنڈ، تکبّر، نخوت، فخر

غروری

غرور

غُرُور آنا

تکبّر ہو جانا ، گھمنڈ ہو جانا .

غرور زہد

غُرُور شِکَن

تکبّر مٹانے والا ، گھمنڈ ختم کرنے والا .

غُرُور ٹُوٹْنا

گمانِ باطل یا گھمنڈ ختم ہونا

غُرُور توڑنا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور ڈھانا

نخوت ختم کر دینا، تکبّر مِٹا دینا

غُرُورِ حُسْن

خودنمائی، خود فریفتگی، خود پسندی

غُرُور نِکالنا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور ٹُوٹْ جانا

تکبر زائل ہوجانا، گھمنڈ جاتا رہنا

غُرُور ڈھے جانا

گھمنڈ ختم ہو جانا ؛ تکّبر مٹ جانا .

غُرُور مِٹْ جانا

تکبر زائل ہوجانا، گھمنڈ جاتا رہنا

غُرُور توڑ دینا

تکبُّر زائل کر دینا، گھمنڈ ختم کر دینا

غُرُور ڈھا دینا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور نِکَل جانا

تکبر زائل ہوجانا، گھمنڈ جاتا رہنا

غُرُور مِٹا دینا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور نِکال دینا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور کا سَر نِیچا

مغرور انسان ذلیل ہو کر رہتا ہے

غُرُورِ حُسْن و جَمال

خوبصورتی کا گھمنڈ

غُرُور کو دِل میں جَگَہ نَہ دینا

تکبر نہ کرنا

شِکَسْتَہ غُرُوْر

نَشَّہ غُرُور

مراد : غرور ، گھمنڈ ۔

پُر غُرُور

مغرور، متکبر، گھمنڈی، فخر سے بھرا ہوا

مَتاع غُرُور

تکبر کی جگہ، غرور کا سامان، دنیا، جہاں

دارُ الْغُرُور

فریب اور دھوکے کی جگہ ؛ (مجازاً) دُنیا .

سَر میں غُرُور ہونا

متکبر ہونا، مغرور ہونا

مَسْتِ شَرابِ غُرُور

مغرور ، متکبر ، جلد باز ؛ تند ، تیز

مُول نَہ وا سُوں بھائے کَرو جو نَر کَرے غُرُور، جو نَر سائِیں سے ڈَرے وا سے ڈَرو ضَرُور

مغرور سے بالکل نہ ڈرو مگر جو خدا سے ڈرے اس سے ضرور ڈرو

اردو، انگلش اور ہندی میں حَقِّ آسائِش کے معانیدیکھیے

حَقِّ آسائِش

haqq-e-aasaa.ishहक़्क़-ए-आसाइश

اصل: عربی

حَقِّ آسائِش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ حق جس سے بغیر معاہدہ کے کسی شخص کے حق ہو کہ کسی اورکی زمین کی مٹی یا کسی اور شے کو جو اس زمین میں اگی ہوئی یا اس سے ملحق اس پر قائم ہو، اپنی منفعت کے لئے اٹھالے جائے اور تصرف میں لائے
  • آرام و آسائش کا وہ حق، جس کی رو سے کسی کا کوئی ہمسایہ اپنی ملک یا زمین پرکوئی فعل نہیں کرسکتا، جس سے اسے تکلیف یا نقصان پہنچے

English meaning of haqq-e-aasaa.ish

Noun, Masculine

  • right of convenience

हक़्क़-ए-आसाइश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह हक़ जिससे बिना संधि के किसी व्यक्ति के अधिकार हो कि किसी और की ज़मीन की मिट्टी या किसी और चीज़ को जो इस ज़मीन में उगी हुई या इस से संबद्ध हो इस पर स्थिर हो अपने लाभ के लिए उठाले जाए और प्रयोग में लाए
  • सुख और शांति का वह अधिकार जिसके अनुसार किसी का कोई पड़ोसी अपने देश या ज़मीन पर कोई ऐसा कार्य नहीं कर सकता जिससे उसे पीड़ा या कोई हानि हो, वह अधिकार जो एक व्यक्ति दूसरे व्यक्ति को देने के लिए बाध्य है, सुखाधिकार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَقِّ آسائِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَقِّ آسائِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone