تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَقِیقَت بِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَقِیقَت بِیں کے معانیدیکھیے
حَقِیقَت بِیں کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- اصلیت تاڑ جانے والا، ماہیت معلوم کرنے والا
شعر
سڑی دیوانہ سودائی جو چاہے سو کہے دنیا
حقیقت بیں مگر مجذوبؔ کو عاقل سمجھتے ہیں
ہے حقیقت بیں نگاہوں کی کمی اس دور میں
تنگ نظری سے مبرا کیا کوئی محفل نہیں
English meaning of haqiiqat-bii.n
हक़ीक़त-बीं के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- हर बात में यथार्थता और सच्चाई को देखने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَقِیقَت بِیں)
حَقِیقَت بِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔