تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حقیقت آشنا" کے متعقلہ نتائج

تَذْکِرَہ

سوانح حیات، مشاہر بالعلوم شعرا کے حالات جو کتابی صورت میں مرتب کیے جاتے ہیں

تَذْکِرَۂ عِشْق

محبت کا چرچا، عشق و محبت کی گفتگو

تَذْکِرَہ ہونا

ذکر ہونا، چرچا ہونا

تَذْکِرَۂ سوزِ عِشْق

تذکِرہ چلنا

ذکر ہونا

تَذْکِرَہ لانا

ذکر چھیڑنا ۔

تَذْکِرَہ نَوِیس

علما ادبا اور شعرا وغیرہ مشابیر کے حالات کا مؤلف سوانح نگار

تَذْکِرَہ چِھیڑْنا

کسی کا ذکر شروع کرنا، کوئی واقعہ بیان کرنا

تَذْکِرَہ رَہنا

ذکر ہوتا رہنا

تَذْکِرَہ چَلانا

ذکر چھیڑنا ، بیان کرنا

تَذْکِرَہ چِھڑنا

ذکر شروع ہونا

تَذْکِرَہ نَوِیسی

کسی شخص کے حالات واقعات یا سوانح وغیرہ لکھنے کا کام

تَذکِراتُ المَشاہِیر

مُعاصِر تَذْکِرَہ نِگار

ان کی انفرادیت کو ان کی ہم عصر شاعروں، معاصر تذکرہ نگاروں اور موجودہ دور کے لکھنے والوں سب ہی نے تسلیم کیا ہے

بَر سَبِیلِ تَذْکِرَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں حقیقت آشنا کے معانیدیکھیے

حقیقت آشنا

haqiiqat-aashnaaहक़ीक़त-आश्ना

وزن : 122212

دیکھیے: حَقِیقَت آگاہ

حقیقت آشنا کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت، واحد

  • جو اصلیت سے واقف، جس کو حقیقت معلوم ہو، حقیقت پسند، دانا، عارف باللہ

شعر

English meaning of haqiiqat-aashnaa

Persian, Arabic - Adjective, Singular

  • realist, familiar with reality, acquainted with reality, fact, truth real nature, the wise, ascetic

हक़ीक़त-आश्ना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन

  • वास्तविक्ता का जानने वाला, वास्तविकता से परिचित, बुद्धिमान, संत, योगी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حقیقت آشنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حقیقت آشنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone