تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَقارَت بَھری نَظر سے دیکھنا" کے متعقلہ نتائج

نابینا

جس کو سجھائی نہ دیتا ہو، کور چشم، اندھا، کور

نابِینا ہَونا

اندھا ہونا ، دیکھنے سے محروم ہونا

نا بِینائی

نابینا ہونے کی حالت، اندھا پن

نِبنا

رک : نبھنا

نَے بینی

(عورت) بالوں کو لپیٹ کر جوڑے کی طرح باندھنا، بانسا، جوڑا باندھنا

نَو بَنَو

نیا نیا، تازہ، سب سے نیا

نَہ بَننا

مفر نہ ہونا ، چھٹکارا نہ ملنا ۔

نَوع بَنَوع

طرح طرح کے، قسم قسم کے

مادَر زاد نابینا

وہ شخص جو اندھا پیدا ہوا ہو، جنم کا اندھا ، کور مادر زاد.

شَہْرِ نابِینا

اردو، انگلش اور ہندی میں حَقارَت بَھری نَظر سے دیکھنا کے معانیدیکھیے

حَقارَت بَھری نَظر سے دیکھنا

haqaarat-bharii nazar se dekhnaaहक़ारत-भरी नज़र से देखना

محاورہ

حَقارَت بَھری نَظر سے دیکھنا کے اردو معانی

  • ذلیل سمجھنا، کم درجے کا سمجھ کر توجہ نہ دینا

English meaning of haqaarat-bharii nazar se dekhnaa

  • regard with contempt, look down upon

हक़ारत-भरी नज़र से देखना के हिंदी अर्थ

  • अपमानित समझना, तुच्छ समझना, नीच समझना, नीच समझ कर ध्यान एवं भाव न देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَقارَت بَھری نَظر سے دیکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَقارَت بَھری نَظر سے دیکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone