تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَق پَرَسْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَق پَرَسْتی کے معانیدیکھیے
حَق پَرَسْتی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- انصاف، انصاف پسندی، سچائی
- خدا پرستی، تقویٰ، پرہیزگاری
شعر
بت پرستی جس سے ہووے حق پرستی اے ظفرؔ
کیا کہوں تجھ سے کہ وہ طرز پرستش اور ہے
زاہدو پوجا تمہاری خوب ہوگی حشر میں
بت بنا دے گی تمہیں یہ حق پرستی ایک دن
چشم وحدت سے گر کوئی دیکھے
بت پرستی بھی حق پرستی ہے
English meaning of haq-parastii
हक़-परस्ती के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सत्यनिष्ठता, सत्य की पूजा
- ईश्वर की पूजा, धर्मपरायणता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَق پَرَسْتی)
حَق پَرَسْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔