تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَق کَر حَلال کَر ایک دِن میں سَو بار کَر" کے متعقلہ نتائج

اَیْن

(فلسفہ) کسی شے کی ظرفیت مکانی، وہ ہیئت جو جسم کو اس کے کسی مکان میں ہونے کی بنا پر عارضی ہوتی ہے (فلسفیوں کے مقولات عشر یا اعراض تسعہ میں سے ایک عرض)

اَیْن کَرنا

جانور کے بچے کی پیدائش کا زمانہ قریب آنا

اَیْنٹھنا

اکڑنا، (اتراہٹ سے) تننا، اترانا

اَیْن نِکالنا

جانور کے بچے کی پیدائش کا زمانہ قریب آنا.

اَیْنچا تانی

کھینچ تان، جد و جہد

عَیْنا

a woman possessing beautiful eyes

عَیْنکُو

ہر وقت عینک لگائے رہنے والا.

عَیْنُ الحَیات

آب حیات کا چشمہ

اردو، انگلش اور ہندی میں حَق کَر حَلال کَر ایک دِن میں سَو بار کَر کے معانیدیکھیے

حَق کَر حَلال کَر ایک دِن میں سَو بار کَر

haq kar halaal kar ek din me.n sau baar karहक़ कर हलाल कर एक दिन में सौ बार कर

نیز : حَق کَر، حَلال کَر (ایک دن میں ہزار کر) دِن میں سَو بار کَر, حَق کَر حَلال کَر ایک دِن میں ہَزار کَر

ضرب المثل

Roman

حَق کَر حَلال کَر ایک دِن میں سَو بار کَر کے اردو معانی

  • حلال کام میں برکت ہے
  • نیک کام ہر روز جتنا چاہے کیا کرے
  • جائز باتیں جتنی چاہو کرو کوئی نہیں روکتا

Urdu meaning of haq kar halaal kar ek din me.n sau baar kar

Roman

  • halaal kaam me.n barkat hai
  • nek kaam har roz jitna chaahe kyaa kare
  • jaayaz baate.n jitnii chaaho karo ko.ii nahii.n roktaa

हक़ कर हलाल कर एक दिन में सौ बार कर के हिंदी अर्थ

  • वैध काम में लाभ है
  • भला काम हर दिन जितना चाहे किया करे
  • उचित या ठीक बातें जितनी चाहो करो कोई नहीं रोकता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَیْن

(فلسفہ) کسی شے کی ظرفیت مکانی، وہ ہیئت جو جسم کو اس کے کسی مکان میں ہونے کی بنا پر عارضی ہوتی ہے (فلسفیوں کے مقولات عشر یا اعراض تسعہ میں سے ایک عرض)

اَیْن کَرنا

جانور کے بچے کی پیدائش کا زمانہ قریب آنا

اَیْنٹھنا

اکڑنا، (اتراہٹ سے) تننا، اترانا

اَیْن نِکالنا

جانور کے بچے کی پیدائش کا زمانہ قریب آنا.

اَیْنچا تانی

کھینچ تان، جد و جہد

عَیْنا

a woman possessing beautiful eyes

عَیْنکُو

ہر وقت عینک لگائے رہنے والا.

عَیْنُ الحَیات

آب حیات کا چشمہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَق کَر حَلال کَر ایک دِن میں سَو بار کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَق کَر حَلال کَر ایک دِن میں سَو بار کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone