تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَق حَق کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں حَق حَق کَرْنا کے معانیدیکھیے

حَق حَق کَرْنا

haq haq karnaaहक़ हक़ करना

محاورہ

حَق حَق کَرْنا کے اردو معانی

  • اللہ کے نام کا ورد کرنا، اللہ کا ذکر کرنا، اللہ اللہ کرنا
  • توبہ کرنا، انصاف کرنا، عدل کرنا
  • سخت بھوک لگنا (آنتوں کے لئے بولتے ہیں)
  • خدا کا نام لینا، توبہ کرنا، انصاف کرنا، بہت بھوک لگنے کی جگہ، دوپہر پلٹ گئی آنتیں حق حق کرتی ہیں

English meaning of haq haq karnaa

  • to cry O God! O God! (through hunger), to be very hungry, be starving, to coo (as a dove)

हक़ हक़ करना के हिंदी अर्थ

  • अल्लाह के नाम का वरद करना, अल्लाह का ज़िक्र करना, अल्लाह अल्लाह करना
  • ۔۱۔ख़ुदा का नाम लेना। तौबा करना। २।इंसाफ़ करना। ३।बहुत भूक लगने की जगह। दोपहर पलट गई आंतें हक़ हक़ करती हैं।
  • तौबा करना , इंसाफ़ करना, अदल करना
  • सख़्त सख़्त भूक लगना (आंतों के लिए बोलते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَق حَق کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَق حَق کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone