تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَق گو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَق گو کے معانیدیکھیے
حَق گو کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- سچ بولنے والا، انصاف کی بات کہنے والا
اسم، مذکر
- ایک پرندہ جو ”حق حق“ جیسی آواز نکالتا ہے
شعر
نام منصور کا قسمت نے اچھالا ورنہ
ہے یہاں کون سا حق گو کہ سر دار نہیں
واں لال پھڑکتا ہے امیروں کے قفس میں
یاں فاختہ حق گو ہے فقیروں کے قفس میں
English meaning of haq-go
Persian, Arabic - Adjective
- the one who is truthful, the one who speaks for justice
Noun, Masculine
- a bird that makes the sound of 'Haq-Haq'
हक़-गो के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- सत्य बोलने वाला, सत्यभाषी, सच्ची बात कहने वाला, न्याय की बात कहने वाला
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक पक्षी जो 'हक़-हक़' की आवाज़ निकालता है
حَق گو کے مترادفات
حَق گو کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَق گو)
حَق گو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔