تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَپ ہَپ جَھپ جَھپ کھاتے ہاں دَھندا کَرتے تُجے پَران" کے متعقلہ نتائج

شُغْل

پیشہ، کام دھندا، کام کاج، مصروفیت، ملازمت

شُغْل ہونا

(کسی چیز سے) لطف، تفریح یا فائدہ حاصل کرنا

شُغْل ہاتھ آنا

دلچسپی کا سامان ہونا.

شُغْلِ مَے

شراب نوشی

شُغْل رَکْھنا

شوق رکھنا، دلچسپی رکھنا (عموماً شراب و شباب سے)

شُغْل کَرانا

شراب پلانا

شُغْل اَشْغال

ذکر و فکر، ورد و وظائف، مراقبے

شُغْلِ اَصْل

(معاشیات) اصل سرمایہ جو تجارت میں لگایا جائے اور جسے کسی وقت بھی شراکت دار واپس لے سکتا ہو

شُغْل چُھوٹْنا

مشغلہ یا مصروفیت ترک ہونا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

شُغْلِ بادَہ کَشِی

شراب پینا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

شُغْلِ باطِن

(تصوّف) ذکرِ الٰہی، روحانی ذکر و خیر

شُغْلِ رَکِیک

بُرا کام، غیر اخلاقی مشغلہ

شُغْلِ بَسِیط

رک : شغل باطن

شُغْلِ شَراب خوارِی

شراب پینا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

شُغْلِ مَے خوارِی

شراب پینا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَپ ہَپ جَھپ جَھپ کھاتے ہاں دَھندا کَرتے تُجے پَران کے معانیدیکھیے

ہَپ ہَپ جَھپ جَھپ کھاتے ہاں دَھندا کَرتے تُجے پَران

hap hap jhap jhap khaate haa.n dhandaa karte tuje praanहप हप झप झप खाते हाँ धंदा करते तुजे प्राण

ضرب المثل

Roman

ہَپ ہَپ جَھپ جَھپ کھاتے ہاں دَھندا کَرتے تُجے پَران کے اردو معانی

  • کھاتا بہت ہے اور کام کرتے جان نکلتی ہے

Urdu meaning of hap hap jhap jhap khaate haa.n dhandaa karte tuje praan

Roman

  • khaataa bahut hai aur kaam karte jaan nikaltii hai

हप हप झप झप खाते हाँ धंदा करते तुजे प्राण के हिंदी अर्थ

  • खाता बहुत है और काम करते जान निकलती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شُغْل

پیشہ، کام دھندا، کام کاج، مصروفیت، ملازمت

شُغْل ہونا

(کسی چیز سے) لطف، تفریح یا فائدہ حاصل کرنا

شُغْل ہاتھ آنا

دلچسپی کا سامان ہونا.

شُغْلِ مَے

شراب نوشی

شُغْل رَکْھنا

شوق رکھنا، دلچسپی رکھنا (عموماً شراب و شباب سے)

شُغْل کَرانا

شراب پلانا

شُغْل اَشْغال

ذکر و فکر، ورد و وظائف، مراقبے

شُغْلِ اَصْل

(معاشیات) اصل سرمایہ جو تجارت میں لگایا جائے اور جسے کسی وقت بھی شراکت دار واپس لے سکتا ہو

شُغْل چُھوٹْنا

مشغلہ یا مصروفیت ترک ہونا

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

شُغْلِ بادَہ کَشِی

شراب پینا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

شُغْلِ باطِن

(تصوّف) ذکرِ الٰہی، روحانی ذکر و خیر

شُغْلِ رَکِیک

بُرا کام، غیر اخلاقی مشغلہ

شُغْلِ بَسِیط

رک : شغل باطن

شُغْلِ شَراب خوارِی

شراب پینا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

شُغْلِ مَے خوارِی

شراب پینا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَپ ہَپ جَھپ جَھپ کھاتے ہاں دَھندا کَرتے تُجے پَران)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَپ ہَپ جَھپ جَھپ کھاتے ہاں دَھندا کَرتے تُجے پَران

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone