تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنْستے بولتے" کے متعقلہ نتائج

بولْتے

بولتا کی جمع یا مغیرہ صورت، ترکیب میں مستعمل

بولْتے بولْتے

باتیں کرتے ہوئے یکایک، گفتگو کے دوران میں، کہتے کہتے

بولْتےکی زَبان کِس نے پَکْڑی ہے

نکتہ چینی کرنے یا برا بھلا کہنے والے کو کون روک سکتا ہے

بولْتے کی رَگَڑ

(پیشہ کہاری) پہلو میں آدمی ہے ہٹ کر چلو (اگلا کہار پچھلے کو ان الفاظ میں تنبیہ کرتا ہے کہ راستے میں آدمی ہے بچکر نکلو)

آپ سے ہَم نَہِیں بولْتے

کسی بے تکلف دوست یا عزیز کے بہت دن میں صورت دکھانے کے موقع پر شکایۃً مستعمل

کیا ناک لے کَر بولْتے یا بات کَرتے ہو

کس مُن٘ھ سے بات کرتے ہو ، شرماؤ ، اپنے گریباں میں مُنھ ڈالو

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنْستے بولتے کے معانیدیکھیے

ہَنْستے بولتے

ha.nste-bolteहँसते-बोलते

اصل: ہندی

وزن : 22212

ہَنْستے بولتے کے اردو معانی

صفت

  • خوش و خرم، شاد و آباد نیز پُررونق، چہل پہل والا،

فعل متعلق

  • خوش دلی سے، بات چیت کرتے ہوئے، ہنسی خوشی، مذاق کرتے ہوئے، دل لگی کے ساتھ، باتوں باتوں میں، بغیر کسی تکلیف کے، آسانی کے ساتھ

شعر

English meaning of ha.nste-bolte

Adjective

  • cheerfully, merrily, laughing and talking

Adverb

  • happily, conversation, easily, without any pain and sorrow

हँसते-बोलते के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हंसना-बोलना, हर्षोल्लास, चहल-पहल, मज़ाक़ करते हुए, दिल-लगी के साथ

क्रिया-विशेषण

  • ख़ुश दिली से, बात-चीत करते हुए, हंसी ख़ुशी, बातों बातों में, बगै़र किसी तकलीफ़ के, आसानी के साथ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنْستے بولتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنْستے بولتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone