تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنستا کھیلتا" کے متعقلہ نتائج

کھیلْتا

کھیلنا (رک) سے حالیۂ ناتمام، تراکیب میں مستعمل

کھلتا

خَلْتا

چھوٹا تھیلا

کھیلْتا مالْتا

توانا ، تندرست ، چاق و چوبند.

کھلتی

کُھلْتا

کُھلنا سے صفت۔ کُھلتا ہوا، صاف (رنگ)، تراکیب میں مستعمل

خُلْطا

حصہ دار لوگ

خِلْطی

خِلْط معنی نمبر ۲ (رک) سے منسوب یا متعلق .

خُلْطَہ

حصہ دار لوگ، شراکت دار لوگ، ساجھے دار لوگ

کھلتے

خِلْعَتی

خلعت (رک) سے منسوب یا متعلق ، خلعت کے طور پر دیا ہوا .

خِلْطہ

مخلوط کرنا، خلط ملط کرنا، ملانا

کُھلیتا

(ٹھگی) ایسا گان٘و یا کھیڑا جو کُھلے میدان یا ٹیلے پر واقع ہو

کَھولْتی

نہایت گرم

کَھولْتا

اُبلتا ہوا، نہایت گرم

کھلاتی

خَلِیطی

خریطی، تھیلی

خَلِیتا

(عربی خریطہ کا بگڑا ہوا) تھیلا، تھیلی، لمبا کرتا

خالاتی

۔خالہ کی طرف منسوب۔ جیسے خالاتی بھائی۔ خالاتی بہن۔

خَلْطَہ

چھوٹی تھیلی، جیب، خریطہ (خریطہ کا بگڑا ہوا)

خَلِیطَہ

۱. رک : خلیتا .

خَیل تاش

ایک دستے یا رسالے کے سپاہی، ساتھی سپاہی، ایک ہی مالک یا آقا کے غلام

ہَنستا کھیلتا

ہنسی ٹھٹھا کرتا ہوا

سُہاگن کا لڑکا پچھواڑے کھیلتا ہے

جب کسی سُہاگن کا بچّہ مر جاتا ہے تو یہ کہاوت کہتے ہیں کیونکہ شوہر زندہ ہونے کی وجہ سے دُوسرا بچّہ پیدا ہونے کی توقع ہوتی ہے اس لیے جو بچّہ مرے گا اس کو ایسا سمجھو کہ پچھواڑے کھیل رہا ہے تھوڑی دیر میں آ جائے گا

خُلْطَہ بَڑھانا

تعلق بڑھانا ، بے تکلف ہونا .

کُھلْتا بھاؤ

(تجارت) اشیا کا وہ بھاؤ جو بازارِ حصص وغیرہ میں صبح کے وقت طے پا جائے یا مقرر ہو جائے.

نَیا نَوکَر شیر کا شِکار کھیلتا ہے

نیا نوکر چند روز بڑی کارگزاری دکھاتا ہے

کَھولْتی ہُوئی

پُرجوش ؛ غضب ناک .

کُھلْتا ہُوا رَنگ

گندمی رن٘گ کی طرف مائل مگر جس میں سان٘ولا پن ہو ، قدرے گورا رنگ ، سفیدی مائل رنگ ، نسبتاً صاف رنگ.

کُھلْتا ہُوا

۔صفت۔ مذکر۔ موزوں۔ (محصنات) صورت نہایت اچھی تھی رنگ بھی گورا نہیں تو کھلنا ہوا تھا۔

کَھولْتا ہُوا

ابلتا ہوا، گرم (عموماً پانی کے لیے مستعمل)

خُلْطَہ رَک٘ھنا

میل جول رکھنا ، تعلق رکھنا .

پُھول باغ ہی میں خُوب کِھلْتا ہے

رک : پھول اپنے ہی باغ الخ

پُھول اَپْنے ہی باغ میں خُب کِھلتا ہے

شگفتگی اور مسرت دلی اپنے ہی ہم جنسوں سے خوب ہوتی ہے .

کھاتے ہَیں نانی کے ٹُکْڑے ، کَہْلاتے ہَیں دادی کے پوتے

کھاوے کسی کا کہلاوے کسی کا ، خرچ کسی کا نام کسی کا.

ہَنستے کھیلتے دِن

خوشی کے دن ، خوشحالی کے دن ، اچھے دن ۔

قَضا سَر پَر کھیلْتی ہے

مرنے کا وقت قریب ہے ، شامت آئی ہے ؛ (جب کوئی خطرناک کام کرے تو کہتے ہیں) .

گولیاں کھیلتے ہیں

ابھی کت بچّیے ہیں ، نا سمجھ ہیں .

تَڑْکے کا بُھولا سانْجھ کو آئے تو بُھولا نَہیں کَہلاتا

رک : صبح کا بھولا شام کو آئے ، اگر کوئی شخص تھوڑا سا بھٹک کر راہ راست پر آجائے تو اسے گمراہ نہیں سمجھنا چاہیے

کَبَڈّی کھیلْتے پِھرْنا

خالی خولی اور بیکار پھرنا، مارا مارا پھرنا، آوارہ گردی کرنا

چَوتھی کھیلْتے ہیں

جب دو شخص لڑنے لگتے ہیں اور لاٹھی مکّا ہونے لگتا ہے تو ظریف طیع کہدیتے ہیں کہ چوتھی کھیلتے ہیں .

بی بی دَولتی اپنے آپ ہی کَھولتی

اس کے لئے مستعمل جو رشک و حسد میں جل کر خود ہی ایذا اٹھائے

ماں باپ جِیتے، حَرام کا نَہِیں کَہْلاتا

ثبوت موجود ہو تو دعویٰ غلط نہیں ٹھہرایا جاتا

ہَنستی ہی کھیلتے کَٹنا

ہنسی خوشی بسر ہونا ، اچھی طرح گزر اوقات ہونا ۔

ہَنستی کھیلتی

پُررونق ، آباد ، خوش حال ۔

ہَنستے کھیلتے

ہنستا کھیلتا کی جمع نیز مخفف، تراکیب میں مستعمل، ہنستے بولتے، مذاق کرتے کرتے، خوشی کے ساتھ

دانتوں سے نَہیں کُھلْتا

بہت مشکل ہے

خُوبی خَلْطے کی

بدتمیز اور زبان دراز شخص سے اظہار رنجش کے لیے اور دوست سے فرط محبت اور خوش اختلاطی میں کہتے ہیں.

خَلیَاتی خَلِیتا

تَھیلی ، کیسہ .

خَلیَاتی خَلِیتَہ

تَھیلی ، کیسہ .

جِس کے ماں باپ جِیتے ہیں وُہ حَرامی نَہِیں کَہْلاتا

جس کے لیے دلیل اور ثبوت موجود ہے اُسے کوئی بے اعتبار نہیں کہہ سکتا

تَپِ خِلْطی

وہ بخار جو اخلاط کی عفونت یا ان کے جوش سے پیدا ہو

موت سر پر کھیلتی ہے

موت ہر وقت قریب ہے کسی وقت آجائے

کھاتے کِھلاتے رہو

(دعا) بے نواؤں کی دعا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنستا کھیلتا کے معانیدیکھیے

ہَنستا کھیلتا

ha.nstaa-kheltaaहँसता-खेलता

اصل: سنسکرت

وزن : 22212

ہَنستا کھیلتا کے اردو معانی

صفت

  • ہنسی ٹھٹھا کرتا ہوا
  • خوش و خرم، شادمان

شعر

English meaning of ha.nstaa-kheltaa

Adjective

  • laughing and playing
  • happy

हँसता-खेलता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हँसी ठट्ठा करता हुआ
  • प्रसन्न

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنستا کھیلتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنستا کھیلتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone