تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنسوڑ" کے متعقلہ نتائج

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنسوڑ کے معانیدیکھیے

ہَنسوڑ

ha.nso.Dहँसोड़

اصل: ہندی

وزن : 121

Roman

ہَنسوڑ کے اردو معانی

صفت

  • بہت ہنسنے بولنے والا، زندہ دل، خوش طبع، خوش مزاج، ہنس مکھ آدمی
  • (مجازاً) ایک پرندہ جس کی آواز ہنسی سے مشابہ ہوتی ہے

Urdu meaning of ha.nso.D

Roman

  • bahut ha.nsne bolne vaala, zindaa dil, Khushatbaa, Khushamizaaj, ha.nsmukh aadamii
  • (majaazan) ek parindaa jis kii aavaaz hansii se mushaabeh hotii hai

English meaning of ha.nso.D

Adjective

  • facetious, jocular, merry, cheerful
  • (metaphorically) a bird whose voice resembles laughter

हँसोड़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो खूब तथा ठहाका लगाकर हँसता हो।
  • जो दूसरों को खूब हँसाता हो।
  • बहुत हँसने वाला; हँसमुख
  • दूसरों को बहुत हँसाने वाला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَوقِین

شوق رکھنے والا، رسیا، دلدادہ، رنگین مزاج، رنگیلا، بانکا، عیاش طبع، تماش بین، عاشق مزاج، جسے کسی چیز کی لت ہو، دھتی، کسی مشغلہ یا چیز سے خاص دلچسپی رکھنے والا، شائق، خوگر، عادی

شَوقِین بُڑْھیا چَٹائی کا لَہْنگا

ایسے شخص پر طنز کے موقع پر بولتے ہیں جو اپنی عمر اور وضع کے خلاف لباس پہنے

شَوقِین مِزاج

تفریحی مشغلوں سے دلچسپی رکھنے والا، رنگین مزاج، خوش طبع، خوش مزاج

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنسوڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنسوڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone