تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہنسیا دور کے پڑوسن کے ناک" کے متعقلہ نتائج

ہَنسِیا

ایک اوزار جو فصل اور گھاس وغیرہ کی کٹائی کے کام آتا ہے، بے دندانوں کی درانتی

ہَنسِیا لَگنا

(عوام اور دیہاتیوں کی زبان) گیہوں کے کھیت تیار ہو جانے پر پہلی مرتبہ ہولی کے بعد تھوڑے سے حصے کو بطور رسم ہنسیا سے کاٹنا

ہنسیا دور کے پڑوسن کے ناک

کونسی مشکل بات ہے

ہَنسیاں ہونا

ہنسی مذاق ہونا ، دل لگی ہونا ؛ آپس میں خوب ہنسنا ۔

ہنسی اڑنا

ہنسی اڑانا کا لازم، تضحیک ہونا، ٹھٹھا اڑنا، ذلت ہونا

ہَنْسی آنا

۔ خنداں ہونا۔ ؎

ہَنْسی اُڑانا

تمسخر کرنا ، ذلیل کرنا ، تضحیک کرنا، کسی پر ہنسنا

ہَنسی اُوڑانا

تمسخر کرنا ، ذلیل کرنا ، تضحیک کرنا ؛ مذاق بنانا ۔

ہَنْسی اُڑوانا

مذاق بنوانا ؛ تضحیک کروانا ۔

ہَنْسی ایک دُکھ

ایک شخص کے لیے خوشی کا اور دوسرے کے لیے غم کا موجب.

ہَنسی اَور پَھنس

ہنسی رضامندی کی علامت ہے ، اگر عورت غیر مردوں کے ساتھ ہنسے تو خیال کیا جاتا ہے کہ وہ ان کے ساتھ راضی ہوگئی ہے اور بدچلن خیال کی جاتی ہے ۔

ہَنْسی اَور پَھنْسی

a laughing maid can be had

ہَنْسی اُڑوا دینا

مذاق بنوانا ؛ تضحیک کروانا ۔

گز بھر ہنسیا نہ نگلتے بنے نہ اگلتے

جب کسی کام کے کرنے میں بھی نقصان ، نہ کرنے میں بھی نقصان ہو تو کہتے ہیں

گُڑ بَھرا ہَنْسِیا، کھاتے بَنے نَہ اُگَلْتے

ہر طرح مشکل ہے نہ کرتے بنتی ہے نہ چھوڑتے

گُڑ بَھرا ہَنْسِیا، کھاتے بَنے نَہ اُگَلے

ہر طرح مشکل ہے نہ کرتے بنتی ہے نہ چھوڑتے

گُوڑ بَھرا ہنسْیا ، نَہ نِگَلْنے کا ، نَہ تُھوکْنے کا

رک : گڑ بھرا ہن٘سیا ہے الخ

گُوڑ بَھرا ہنسْیا ہے ، نَہ نِگَلْنے بَنے ، نَہ اُگَلْتے بَنے

جہاں کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے میں پس و پیش یا تذبذب ہو وہاں یہ مثل بولتے ہیں یعنی نہ کیے ہی بنتی ہے نہ چھوڑے ہر طرح نقصان ہے

گُڑ بَھرا ہَنْسِیا، نَہ نِگَلْتے بَن پَڑتا ہے نَہ اُگَلْتے

ہر طرح مشکل ہے نہ کرتے بنتی ہے نہ چھوڑتے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہنسیا دور کے پڑوسن کے ناک کے معانیدیکھیے

ہنسیا دور کے پڑوسن کے ناک

ha.nsiyaa duur ke pa.Dosan ke naakहँसिया दूर के पड़ोसन के नाक

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ہنسیا دور کے پڑوسن کے ناک کے اردو معانی

  • کونسی مشکل بات ہے

Urdu meaning of ha.nsiyaa duur ke pa.Dosan ke naak

  • Roman
  • Urdu

  • kaunsii mushkil baat hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَنسِیا

ایک اوزار جو فصل اور گھاس وغیرہ کی کٹائی کے کام آتا ہے، بے دندانوں کی درانتی

ہَنسِیا لَگنا

(عوام اور دیہاتیوں کی زبان) گیہوں کے کھیت تیار ہو جانے پر پہلی مرتبہ ہولی کے بعد تھوڑے سے حصے کو بطور رسم ہنسیا سے کاٹنا

ہنسیا دور کے پڑوسن کے ناک

کونسی مشکل بات ہے

ہَنسیاں ہونا

ہنسی مذاق ہونا ، دل لگی ہونا ؛ آپس میں خوب ہنسنا ۔

ہنسی اڑنا

ہنسی اڑانا کا لازم، تضحیک ہونا، ٹھٹھا اڑنا، ذلت ہونا

ہَنْسی آنا

۔ خنداں ہونا۔ ؎

ہَنْسی اُڑانا

تمسخر کرنا ، ذلیل کرنا ، تضحیک کرنا، کسی پر ہنسنا

ہَنسی اُوڑانا

تمسخر کرنا ، ذلیل کرنا ، تضحیک کرنا ؛ مذاق بنانا ۔

ہَنْسی اُڑوانا

مذاق بنوانا ؛ تضحیک کروانا ۔

ہَنْسی ایک دُکھ

ایک شخص کے لیے خوشی کا اور دوسرے کے لیے غم کا موجب.

ہَنسی اَور پَھنس

ہنسی رضامندی کی علامت ہے ، اگر عورت غیر مردوں کے ساتھ ہنسے تو خیال کیا جاتا ہے کہ وہ ان کے ساتھ راضی ہوگئی ہے اور بدچلن خیال کی جاتی ہے ۔

ہَنْسی اَور پَھنْسی

a laughing maid can be had

ہَنْسی اُڑوا دینا

مذاق بنوانا ؛ تضحیک کروانا ۔

گز بھر ہنسیا نہ نگلتے بنے نہ اگلتے

جب کسی کام کے کرنے میں بھی نقصان ، نہ کرنے میں بھی نقصان ہو تو کہتے ہیں

گُڑ بَھرا ہَنْسِیا، کھاتے بَنے نَہ اُگَلْتے

ہر طرح مشکل ہے نہ کرتے بنتی ہے نہ چھوڑتے

گُڑ بَھرا ہَنْسِیا، کھاتے بَنے نَہ اُگَلے

ہر طرح مشکل ہے نہ کرتے بنتی ہے نہ چھوڑتے

گُوڑ بَھرا ہنسْیا ، نَہ نِگَلْنے کا ، نَہ تُھوکْنے کا

رک : گڑ بھرا ہن٘سیا ہے الخ

گُوڑ بَھرا ہنسْیا ہے ، نَہ نِگَلْنے بَنے ، نَہ اُگَلْتے بَنے

جہاں کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے میں پس و پیش یا تذبذب ہو وہاں یہ مثل بولتے ہیں یعنی نہ کیے ہی بنتی ہے نہ چھوڑے ہر طرح نقصان ہے

گُڑ بَھرا ہَنْسِیا، نَہ نِگَلْتے بَن پَڑتا ہے نَہ اُگَلْتے

ہر طرح مشکل ہے نہ کرتے بنتی ہے نہ چھوڑتے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہنسیا دور کے پڑوسن کے ناک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہنسیا دور کے پڑوسن کے ناک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone