تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَنسی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنسی کے معانیدیکھیے
ہَنسی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ہنسنے کی کیفیت یا عمل، خندہ، قہقہہ، ٹھٹھا
- ہنسی مذاق، خوش طبعی، دل لگی، ظرافت، مزاح
- تضحیک، استہزا، تمسخر
- (مجازاً) کھیل، نہایت آسان کام
شعر
تھمتے تھمتے تھمیں گے آنسو
رونا ہے کچھ ہنسی نہیں ہے
صرف اس کے ہونٹ کاغذ پر بنا دیتا ہوں میں
خود بنا لیتی ہے ہونٹوں پر ہنسی اپنی جگہ
یہ بے خودی یہ لبوں کی ہنسی مبارک ہو
تمہیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو
English meaning of ha.nsii
हँसी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- हँसने की क्रिया, ध्वनि या भाव
- परिहास; मज़ाक; दिल्लगी; ठट्ठा; विनोदपूर्ण और हास्यप्रद बातें
- लोक में होने वाली निंदा या बदनामी।
ہَنسی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَنسی)
ہَنسی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔