تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنْسی میں ٹالنا" کے متعقلہ نتائج

اِفادَہ

افادت کی تخفیف

اِفادَہ دینا

فائدہ پہنانا، مفید یا کار آمد ہونا یا نکلنا.

اِفادَہ کَرنا

فائدہ دینا.

اِفادَۂ عام

general welfare

اِفادَت

(علمی، روحانی، مادی) فائدہ رسائی، فیض پہنچانا

اِفادات

(عقلا با بزرگوں کے) مفید ارشادات، علمی نکات، فوض باطننی

اِفادی

۱. افادے سے منسوب : نفع بخش ، فائدہ مند.

اَفئِدَہ

‘फुआद’ का बहुः, हृदय-समूहः ।

اِفادِیَہ

وہ شخص یا گروہ جو اس نظریہ کا قائل ہے کہ کوئی چیز اپنی فائدہ رسانی کی بنا پر خیر و صواب ہوتی ہے

اِفادِیَت پَسَندی

utilitarianism

اِفَادِیت

فائدہ مند، نفع بخش، منفعت بخش

مَکانی اِفادَہ

(معاشیات) یہ اصطلاح ان اشخاص کے کام کو بیان کرنے کے لیے استعمال کی گئی جو اشیا کے نقل و حمل میں یا تجارت میں مصروف ہوں گو ، یہ اشیا کی شکل میں تبدیلی نہیں کرتے لیکن افادوں کی پیدائش میں اعانت یا اضافہ کرتے ہیں (اصول معاشیات) ۔

اِعْدامِ اِفادہ

کسی چیز کی فائدہ مندی کو ضائع کردینا

تَکْثِیرِ اِفادَہ

increasing utility

دارُ الْاِفادَہ

فائدہ پہنچانے کی جگہ ؛ (مجازاً) گِرجا گھر .

قانُون تَقْلِیلِ اِفادَہ

(معاشیات) ایک خاص نقطے تک پہنچنے کے بعد پیداوار میں ہونے والے نسبتاً کم اضافے کا اصول ، پیداوار میں کمی کا قانون.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنْسی میں ٹالنا کے معانیدیکھیے

ہَنْسی میں ٹالنا

ha.nsii me.n Taalnaaहँसी में टालना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہَنْسی میں ٹالنا کے اردو معانی

  • ۔ مذاق کے پیرایے میں بات سن کر سماعت نہ کرنا یا کسی ناگوار حرکت سے متاثرنہ ہونا۔؎
  • مذاق کے پیرائے میں جواب دینا ، کسی بات کو ہلکے پھلکے انداز میں لینا ، مذاق میں بات کو ٹال دینا نیز اہمیت نہ دینا ، نظرانداز کر دینا ، غیر اہم سمجھنا ۔

Urdu meaning of ha.nsii me.n Taalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ mazaaq ke piiraa.e.e me.n baat san kar samaaat na karnaa ya kisii naagavaar harkat se mutaassir na honaa।
  • mazaaq ke piiraa.e me.n javaab denaa, kisii baat ko halke phulke andaaz me.n lenaa, mazaaq me.n baat ko Taal denaa niiz ehmiiyat na denaa, najarandaaz kar denaa, Gair aham samajhnaa

English meaning of ha.nsii me.n Taalnaa

  • to laugh something off, to fend off something while laughing

हँसी में टालना के हिंदी अर्थ

  • ۔ मज़ाक़ के पीराएए में बात सन कर समाअत ना करना या किसी नागवार हरकत से मुतास्सिर ना होना।
  • मज़ाक़ के पीराए में जवाब देना, किसी बात को हल्के फुल्के अंदाज़ में लेना, मज़ाक़ में बात को टाल देना नीज़ एहमीयत ना देना, नजरअंदाज़ कर देना, ग़ैर अहम समझना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِفادَہ

افادت کی تخفیف

اِفادَہ دینا

فائدہ پہنانا، مفید یا کار آمد ہونا یا نکلنا.

اِفادَہ کَرنا

فائدہ دینا.

اِفادَۂ عام

general welfare

اِفادَت

(علمی، روحانی، مادی) فائدہ رسائی، فیض پہنچانا

اِفادات

(عقلا با بزرگوں کے) مفید ارشادات، علمی نکات، فوض باطننی

اِفادی

۱. افادے سے منسوب : نفع بخش ، فائدہ مند.

اَفئِدَہ

‘फुआद’ का बहुः, हृदय-समूहः ।

اِفادِیَہ

وہ شخص یا گروہ جو اس نظریہ کا قائل ہے کہ کوئی چیز اپنی فائدہ رسانی کی بنا پر خیر و صواب ہوتی ہے

اِفادِیَت پَسَندی

utilitarianism

اِفَادِیت

فائدہ مند، نفع بخش، منفعت بخش

مَکانی اِفادَہ

(معاشیات) یہ اصطلاح ان اشخاص کے کام کو بیان کرنے کے لیے استعمال کی گئی جو اشیا کے نقل و حمل میں یا تجارت میں مصروف ہوں گو ، یہ اشیا کی شکل میں تبدیلی نہیں کرتے لیکن افادوں کی پیدائش میں اعانت یا اضافہ کرتے ہیں (اصول معاشیات) ۔

اِعْدامِ اِفادہ

کسی چیز کی فائدہ مندی کو ضائع کردینا

تَکْثِیرِ اِفادَہ

increasing utility

دارُ الْاِفادَہ

فائدہ پہنچانے کی جگہ ؛ (مجازاً) گِرجا گھر .

قانُون تَقْلِیلِ اِفادَہ

(معاشیات) ایک خاص نقطے تک پہنچنے کے بعد پیداوار میں ہونے والے نسبتاً کم اضافے کا اصول ، پیداوار میں کمی کا قانون.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنْسی میں ٹالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنْسی میں ٹالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone