تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَنسی کھیل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنسی کھیل کے معانیدیکھیے
ہَنسی کھیل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- معمولی بات، آسان کام یا امر، ذرا سی بات
- ہنسی ٹھٹھا
- (مجازاً) شور و غل، اودھم
شعر
غم کی تشریح ہنسی کھیل نہیں ہے کوئی
پہلے انسان تو بن پھر یہ ہنر پیدا کر
English meaning of ha.nsii-khel
हँसी-खेल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सरल या आसान काम, ज़रा सी बात, आसान काम, साधारण बात
- ठट्ठा, दिल्लगी और खेल
- ( लाक्षणिक) उद्धम, चीख़-पुकार, हंगामा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَنسی کھیل)
ہَنسی کھیل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔