تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنگامی" کے متعقلہ نتائج

شُغْل

پیشہ، کام دھندا، کام کاج، مصروفیت، ملازمت

شُغْلِ مَے

شراب نوشی

شُغْلِ اَصْل

(معاشیات) اصل سرمایہ جو تجارت میں لگایا جائے اور جسے کسی وقت بھی شراکت دار واپس لے سکتا ہو

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

شُغْل ہونا

(کسی چیز سے) لطف، تفریح یا فائدہ حاصل کرنا

شُغل بادہ

habit of drinking wine

شُغْل رَکْھنا

شوق رکھنا، دلچسپی رکھنا (عموماً شراب و شباب سے)

شُغْل کَرانا

شراب پلانا

شُغْل اَشْغال

ذکر و فکر، ورد و وظائف، مراقبے

شُغْلِ رَکِیک

بُرا کام، غیر اخلاقی مشغلہ

شُغْلِ بَسِیط

رک : شغل باطن

شُغْل چُھوٹْنا

مشغلہ یا مصروفیت ترک ہونا

شَغْل فَرمائیں

کوئی کھانے پینے کی چیز پیش کرنے پر یا کسی کو گانے کی درخواست کرنے پر کہتے ہیں

شُغْل ہاتھ آنا

دلچسپی کا سامان ہونا.

شُغْلِ شَراب خوارِی

شراب پینا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

شُغْلِ بادَہ کَشِی

شراب پینا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

شُغْلِ مَے خوارِی

شراب پینا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

شَغْل بہتَر ہے عِشْق بازِی کا، کیا حَقِیقِی و کیا مَجازِی کا

عشق کرنا بہت اچھا ہے، چاہے وہ کسی قسم کا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنگامی کے معانیدیکھیے

ہَنگامی

hangaamiiहंगामी

اصل: فارسی

Roman

ہَنگامی کے اردو معانی

صفت

  • کسی خاص وقت یا موقعے تک کا، عارضی وقتی، چند روز کا
  • کسی پرخطر یا غیر متوقع یا حادثاتی صورت حال سے متعلق، ناگہانی، اچانک، نیز گہما گہمی والا

    مثال ہنگامی حالات میں صدر کو خصوصی اختیارات حاصل ہوتے ہیں

  • ہنگامہ کرنے والا، گڑبڑی کرنے والا
  • وہ جانور جو بہت مختصر وقفہ کے لیے ظاہر اور گم ہوتے ہیں، جیسے: کیڑے

Urdu meaning of hangaamii

Roman

  • kisii Khaas vaqt ya mauke tak ka, aarizii vaqtii, chand roz ka
  • kisii puraKhtar ya Gair mutvaqqe ya haadisaatii suurat-e-haal se mutaalliq, naagahaanii, achaanak, niiz gahmaa gahmii vaala
  • hangaamaa karne vaala, ga.Dba.Dii karne vaala
  • vo jaanvar jo bahut muKhtsar vaqfaa ke li.e zaahir aur gum hote hain, jaiseh kii.De

English meaning of hangaamii

Adjective

हंगामी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • किसी विशेष समय या अवसर तक का, सामयिक, क्षणिक, अस्थाई
  • अप्रत्याशित या आकस्मिक स्थिति से संबंधित, हंगामा संबंधी, आपात, आकस्मिक, चानक तथा गहमा-गहमी वाला

    उदाहरण हंगामी हालात में सद्र को ख़ुसूसी इख़्तियारात हासिल होते हैं

  • हंगामा करने वाला, गड़बड़ी वाला
  • वह जानवर जो क्षणिक भर के लिए दिखते और लुप्त होते हैं, जैसे: कीड़े

ہَنگامی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شُغْل

پیشہ، کام دھندا، کام کاج، مصروفیت، ملازمت

شُغْلِ مَے

شراب نوشی

شُغْلِ اَصْل

(معاشیات) اصل سرمایہ جو تجارت میں لگایا جائے اور جسے کسی وقت بھی شراکت دار واپس لے سکتا ہو

شُغْلِ بَرْزَخ

(تصوّف) ایک طرح کا مراقبہ، تصور باندھنے کا عمل، حضوری دل سے خدا کا دھیان کرنا، گردن جھکا کر ذکر و فکر میں مشغول ہونا

شُغْل ہونا

(کسی چیز سے) لطف، تفریح یا فائدہ حاصل کرنا

شُغل بادہ

habit of drinking wine

شُغْل رَکْھنا

شوق رکھنا، دلچسپی رکھنا (عموماً شراب و شباب سے)

شُغْل کَرانا

شراب پلانا

شُغْل اَشْغال

ذکر و فکر، ورد و وظائف، مراقبے

شُغْلِ رَکِیک

بُرا کام، غیر اخلاقی مشغلہ

شُغْلِ بَسِیط

رک : شغل باطن

شُغْل چُھوٹْنا

مشغلہ یا مصروفیت ترک ہونا

شَغْل فَرمائیں

کوئی کھانے پینے کی چیز پیش کرنے پر یا کسی کو گانے کی درخواست کرنے پر کہتے ہیں

شُغْل ہاتھ آنا

دلچسپی کا سامان ہونا.

شُغْلِ شَراب خوارِی

شراب پینا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

شُغْلِ بادَہ کَشِی

شراب پینا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

شُغْلِ مَے خوارِی

شراب پینا (کرنا، ہونا کے ساتھ)

شَغْل بہتَر ہے عِشْق بازِی کا، کیا حَقِیقِی و کیا مَجازِی کا

عشق کرنا بہت اچھا ہے، چاہے وہ کسی قسم کا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنگامی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنگامی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone