تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنْگامَہ" کے متعقلہ نتائج

دَہْشَت

ڈر، خوف، ہیبت، ہول

دَہْشَت پَسَنْد

دہشت گرد، خوف و ہراس پھیلانے والا، خوف و ہراس پیدا کرنے والا

دَہْشَت اَن٘گیز

ڈراؤنا، خوفناک، بھیانک، ہولناک

دَہْشَت خیز

رک : دہشت انگیز

دَہْشَت کَدَہ

دَہْشَت زَدَہ

ڈرا ہوا، سہما ہوا، خوف زدہ

دَہْشَت گَرْد

خوف و ہراس پھیلانے والا

دَہْشَت زا

رک : دہشت ناک.

دَہْشَت ناک

بھیانک، ڈراؤنا، وحشت ناک

دَہْشَت پَسَنْدانَہ

خوف و ہراس لیے ہوئے.

دَہْشَت اَن٘گیزی

دَہْشَت گَرْدی

خوف و ہراس پھیلانے کا کام

دَہْشَت زَدَگی

تحیر، حیرت، خوفناک

دَہْشَت سَمانا

دل میں خوف پیدا ہو جانا ، خوف زدہ ہو جانا.

دَہْشَتی

حواس باختہ، پریشان

دَہْشَت سُوں بال کَھڑے ہونا

خوف سے رونگٹے کھڑے ہونا

دَہْشَت دینا

دَہْشَت کَرْنا

ڈرنا ، خوف زدہ ہونا.

دَہْشَت لَگْنا

رک : دہشت سمانا

دَہْشَت کھانا

خوف کھانا، ڈرنا

دَہْشَت رَکْھنا

رک : دہشت کھانا.

دَہْشَت دِکھانا

دہشت زدہ کرنا

دَہْشَت پَھیلانا

خوف دِلانا

بے دَہشَت

بے دھڑک، بے خوف و خطر، بے اندیشہ

عَالَمِ دَہْشَتْ

ڈرکی کیفیت

خَوف و دَہ٘شَت

ڈر اور ہیبت

ڈر نہ دہشت اتار پھری خِشتک

بے حیا ہو گئی ہے، کسی کی پرواہ نہیں رہی، کھلے بندوں گھومنے لگی

مَوت کی دَہْشَت

موت کا خوف

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَنْگامَہ کے معانیدیکھیے

ہَنْگامَہ

ha.ngaamaहंगामा

اصل: فارسی

وزن : 222

ہَنْگامَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لوگوں کا ہجوم، بھیڑ، مجمع، اژدہام، ٹھٹ
  • ہلچل، شور و غُل، افراتفری، واویلا، غل غپاڑا
  • لڑائی، شورش، بلوہ، جھگڑا، فساد، دنگا، فتنہ، ہلڑ، گڑبڑ
  • (مجازاً) شہرہ، شہرت، آوازہ، شور
  • زور شور، ریل پیل، افراط
  • بازیگروں اور قصہ خوانوں وغیرہ کا معرکہ، میدان

شعر

English meaning of ha.ngaama

Noun, Masculine

  • tumult, turmoil, riot, disturbance, furore, agitation
  • assemblage, crowd
  • chaos

हंगामा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अव्यवस्था तथा शोरगुल, दंगा, फ़साद, बलवा, गड़बड़, उपद्रव, लड़ाई, बलवा, झगड़ा, फ़ित्ना, हुल्लड़, अफ़रातफ़री, वावेला, गुलगपाड़ा, अराजकता, उक्त के फलस्वरूप होने वाला उपद्रव य उत्पात
  • उपद्रव, फ़साद, विप्लव, क्रांति, उथल-पुथल, विद्रोह, बग़ावत, कोलाहल, उत्क्रोश, शोरोग़ल, भीड़, संदोह, संकुल, मारपीट, दंगा, युद्ध, समर, जंग।

ہَنْگامَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَنْگامَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَنْگامَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone